@abbas.ansari816: کربلا کا دردناک واقعہ | شہادتِ امام حسین رضی اللہ عنہ 🥺🖤 کربلا کا واقعہ ہمیں حق، صبر، قربانی اور دینِ اسلام پر ثابت قدم رہنے کا درس دیتا ہے۔ امام حسین رضی اللہ عنہ کی عظیم قربانی تاریخِ اسلام کا ایک ناقابلِ فرامو باب ہے۔ 🖤 اللہ تعالیٰ ہمیں حق پر چلنے اور حق پر قائم رہنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲 #WaqiaEKarbala #ImamHussain #Karbala #IslamicHistory #IslamicVideo