@zaheer.ud.din93: #باپ کب بوڑھا ہو جاتا ہے، پتہ ہی نہیں چلتا۔۔۔ بچوں کے چہروں پر خوشیاں سجاتے سجاتے ایک باپ کب اپنی عمر کی شام تک پہنچ جاتا ہے، اسے خود بھی خبر نہیں ہوتی۔ وہ اپنی خواہشوں کا گلا گھونٹ کر بچوں کے خواب پورے کرتا رہتا ہے۔ اپنی تھکن چھپا کر ان کے چہروں پر مسکراہٹیں تلاش کرتا ہے۔ خود بھوکا رہ کر انہیں پیٹ بھر کر کھلاتا ہے، اپنی ضرورتیں مار کر ان کی فرمائشیں پوری کرتا ہے۔ عجیب ہوتا ہے باپ بھی، اسے اپنی تکلیف کا احساس تب تک نہیں ہوتا جب تک بچوں کے چہرے پر خوشی دیکھتا رہتا ہے۔ ان کی ایک چھوٹی سی مسکراہٹ پر وہ اپنی ساری پریشانیاں بھول جاتا ہے۔ ان کی ہنسی میں اپنی زندگی کی خوشیاں ڈھونڈتا ہے، ان کے خوابوں کے پیچھے بھاگتے بھاگتے اپنی عمر کے قیمتی سال گزار دیتا ہے۔ پھر ایک دن اچانک آئینے میں اپنے سفید بال دیکھتا ہے، چہرے پر جھریاں محسوس کرتا ہے، ہاتھوں کی کپکپاہٹ اور قدموں کی تھکن اسے بتاتی ہے کہ وقت کتنا آگے نکل گیا ہے۔ جن بچوں کو کبھی انگلی پکڑ کر چلنا سکھایا تھا، وہ آج اپنے پیروں پر کھڑے ہو چکے ہوتے ہیں۔ جن کی ایک آواز پر وہ سب کچھ چھوڑ کر دوڑا چلا آتا تھا، آج وہی بچے اپنی زندگی کی مصروفیات میں کہیں گم ہو جاتے ہیں۔ اور باپ۔۔۔ وہ آج بھی دروازے کی طرف دیکھتا ہے، آج بھی بچوں کی آواز سننے کو ترستا ہے، آج بھی ان کی ایک مسکراہٹ کے لیے جی اٹھتا ہے۔ بس فرق اتنا سا آ گیا ہوتا ہے کہ پہلے بچے باپ کی انگلی پکڑ کر چلتے تھے، اور اب باپ ان کے وقت اور توجہ کا محتاج ہو جاتا ہے۔ باپ کبھی اپنی محبت کا حساب نہیں مانگتا، نہ اپنی قربانیوں کا صلہ چاہتا ہے۔ بس اس کے بوڑھے ہوتے چہرے پر کبھی محبت سے ہاتھ رکھ دیا کرو، اس کے پاس چند لمحے بیٹھ جایا کرو، اس کی باتیں سن لیا کرو۔
میں نے یتیمی میں بچپن گزارا ہے مگر یہ دیکھ کر لگتا ہے میرے ابّو جی ہوتے تو وہ بھی ایسے شفیق اور مہربان ہوتے میرے لیئے اللّٰہ پاک میرے والدین کو اپنی جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے آمین ثم آمین 🥺
2026-11-19 12:03:52
6
Rs Chodry :
باپ کہنا بہت ہی آسان ہے لیکن باپ بننا سب سے مشکل ہے 😥
2026-11-18 16:24:38
11
S. I C :
Can you imagine this feeling? 🥺
It is something only a father can fully comprehend
2026-11-19 10:25:45
1
shahidmehmoodshah87 :
Well done sir
2026-11-19 13:24:16
0
26 Nov :
Miss you Baba jani 😭😭😭😭
2026-11-19 09:32:36
1
shakeel khan Afridi :
باپ۔۔۔۔۔جیسا کوئی نہیں😔
2026-11-18 11:51:27
9
Amir52 :
marny KY bad sab yad aty han pahly ahsas nahi hota.
2026-11-19 05:53:51
2
shakoor jatt sanghyra :
heart felt lesson
2026-11-19 02:01:57
1
Bunny :
کبھی کبھی ہمیں وہ خواب بھی چھوڑنے پڑتے ہیں جو ہم نے بڑے دل سے دیکھے ہوتے ہیں 💔
2026-11-19 04:31:40
3
Asif Mirza :
ہائے رے مرد تیری قسمت
2026-11-18 16:50:19
6
ش🪐 :
Miss you my beloved father 😳
2026-11-18 10:54:14
6
💞🦜M Raja🦜💞 :
Allah pak sub k Walden ko sehat salamati atta farmy ameen Suma ameen
2026-11-18 07:12:32
4
Pisces :
ہائے
باپ وہ ہستی کے اپنا تن من دھن لٹانے کے بعد بھی یہی سنتا ہے کے تم نے ہمارے لیے کیا ہی کیا ہے
اور اتنے بڑے دل کا مالک کے پھر بھی کچھ نہیں کہتا
2026-11-18 17:03:06
3
parveziqbal063 :
سچ سچ
2026-11-18 18:06:24
2
Sajjad :
great
2026-11-18 19:40:31
1
Aqeel Abbas :
2026-11-18 09:24:25
4
anjum raja :
2026-11-18 09:04:30
4
user060329 :
2026-11-18 16:01:20
1
Haider 110 UK 🇬🇧 :
❤️❤️❤️❤️🤲🤲🤲🤲
2026-11-18 14:44:08
2
amanullahpak986 :
🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-11-18 08:48:33
2
𝑀𝒾𝓇 𝑅𝒶𝒿𝒶 𝒯𝒶𝓁𝓅𝓊𝓇 :
2026-11-18 10:20:52
1
Abdul Hadi :
2026-11-18 10:15:13
1
IBTV-PK :
🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-11-18 08:40:31
1
aman :
excellent
2026-11-19 15:49:03
0
aman :
@🦋Asiya Gujjar ❤️:میں نے یتیمی میں بچپن گزارا ہے مگر یہ دیکھ کر لگتا ہے میرے ابّو جی ہوتے تو وہ بھی ایسے شفیق اور مہربان ہوتے میرے لیئے اللّٰہ پاک میرے والدین کو اپنی جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے آمین ثم آمین 🥺
2026-11-19 15:49:37
0
To see more videos from user @zaheer.ud.din93, please go to the Tikwm
homepage.