@windyfikadilla: #doveaffiliatesquad #scalpfokus #dovebiotinhairfallcontrol @dove.indonesia

fikadilla.windy
fikadilla.windy
Open In TikTok:
Region: ID
Wednesday 18 November 2026 07:08:37 GMT
8
1
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @windyfikadilla, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

*السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ* خیبرپختونخوا کے تمام معزز سی این جی اسٹیشن مالکان اور صارفین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ملک میں گیس کی شدید قلت سے گیس کی دستیابی اور فراہمی کو غیر معمولی مشکلات کا سامنا ہے۔ اس صورتحال کے پیشِ نظر طویل مشاورت کے بعد باہمی اتفاقِ رائے سےخیبرپختونخوا کے لیے درج ذیل شیڈول طے کیا ہے، جس پر عملدرآمد تمام اسٹیشنز کے لیے لازمی ہوگا۔ *شیڈول۔* 1۔ ہفتہ وار بندش: ہر جمعہ کو تمام سی این جی اسٹیشنز 24 گھنٹے بند رہیں گے، یعنی *جمعہ صبح 6 بجے سے ہفتہ کی صبح 6 بجے تک*۔ 2۔ *اطلاق کی تاریخ: اس فیصلے پر عملدرآمد 20 نومبر 2026ء سے ہوگا* 3۔ دیگر ایام کے اوقاتِ کار: ہفتے کے باقی چھ دن سی این جی اسٹیشنز روزانہ مجموعی طور پر 9 گھنٹے درج ذیل اوقات میں کھلے رہیں گے: *صبح: 6 بجے سے 9 بجے تک* *دوپہر: 11 بجے سے 2 بجے تک* *شام: 6 بجے سے 9 بجے تک* نوٹ: *یہ شیڈول اور ٹائم ٹیبل فی الحال آزمائشی بنیادوں پر 30 نومبر تک کے لیے ہے۔ آئندہ ماہ کے لیے دوبارہ مشاورت کی جائے گی۔* منجانب: *آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن*- #fyppppppppppppppppppppppp #gas #cng #capcut #viralvideo

About