@kaptankasepahi2: اسلام آباد ہائی کورٹ میں وکلاء بڑی تعداد میں موجود!🚨 آج کافی عرصے کے بعد وکلاء کافی تعداد میں اسلام آباد ہائیکورٹ میں موجود ہیں۔۔۔۔۔ آئی ایل ایف کی قیادت کی تبدیلی سے فرق پڑا ہے.🔥✊ ۔ ۔ ۔ #pti_lover #ptiofficial ##viralvideo #foryoupage #tiktokteamunfreezmyacount😥🙏