@faqeer123654: آج آئینے میں خود سے ایک سوال کیا، 💔 آخر کب تک دوسروں سے وفا کی امید رکھو گے؟ کب تک اپنوں کے بدلتے چہروں پر آنسو بہاؤ گے؟ کب تک اپنی خوشیاں دوسروں کے نام کرتے رہو گے؟ کبھی خود کو بھی تو اپنا سمجھ کر دیکھو۔ دنیا ساتھ تب تک دیتی ہے جب تک اسے ضرورت ہو۔ یہاں ہر شخص اپنی منزل کا مسافر ہے۔ تمہارا درد ہر کوئی محسوس نہیں کر سکتا۔ اپنے آنسو خود پونچھنا سیکھ لو۔ کیونکہ آخر میں تمہیں خود ہی سنبھلنا پڑتا ہے۔ یاد رکھو، اللہ کے بعد تمہارا سب سے بڑا سہارا تم خود ہو۔ 🥀 فقیر 🖤 #اردوشاعری #زندگی #Faqeer #tiktok_pk #foryoupage