خواجہ غریب نواز کا شہر۔
صابر پیا کلیری کا شہر۔
محبوب سبحانی کا شہر۔
حاجی علی کا شہر۔
حضرت جمال الدین جان من جمن جنتی کا شہر۔
بو علی قلندر کا شہر۔
2026-11-19 10:05:51
25
ahsanchauhdry73 :
ضلع جالندر تحصیل نکودر محلہ شہریاں
2026-11-18 11:20:52
33
Azan and Saad :
ضلع امرسر محلہ سنگتپورہ
2026-11-18 11:23:55
20
𝐃_𝐀_𝐒_ Official :
my forefather's Amritsar
2026-11-18 21:45:03
1
Khalil :
🙏🙏🙏🙏 WELLCOME also to Pakistan 🇵🇰
2026-11-18 21:59:05
1
haseebmanj :
لو دیان
2026-11-20 11:28:29
1
candy :
جلندھر دانےوال پنڈ .Danewal baba mast wala pind
2026-11-18 09:39:10
17
umar :
Jalandhar [Red heart]
2026-11-19 04:42:07
1
Khalid Farooq :
my grandfather city
2026-11-19 10:02:52
1
usman ghani :
دسویہ ہںوشیار پور
2026-11-18 08:34:58
9
Ajaz Ul Haq :
جالندھر کا پینڈ مہدی پور میرے دادا پردادا کا پینڈ تھا میرے پردادا اس پینڈ کے قبرستان میں ہی دفن ہیں میرے دادا کے بڑے بھائی محمد آ مین اور چھوٹے بھائی میاں عبد الحق پولیس میں انسپکٹر تھے
2026-11-18 18:01:14
6
user86945526763076 :
امبالہ تحصیل جگادری میرے والد صاحب کا شہر
2026-11-18 10:59:46
5
Tahir Rizwan :
Ludhiana jagrawan tehseel my father birth place
2026-11-18 08:27:46
4
sajad ali 3154 :
ہوشیار پور جہاں سے بڑے آئے تھے یاد کرتے اللہ کو پیارے ہو گئے سنہری مسجد کے پاس رہتے تھے
2026-11-18 08:21:30
8
Ahsan Ghafoor :
جالندھر ہمارا آبائی ضلع ہے لیکن میں لکھنؤ دیکھنا چاہتا ہوں
2026-11-18 08:59:39
6
Rana Rafi Chandail :
جالندھر اور اس کا پنڈ چغاماں ۔۔آباؤ اجداد کا گاؤں
2026-11-18 11:34:26
6
Asiamalik685 :
ہوشیار پور نول شہر یا پھر سنتو ر
2026-11-18 07:54:05
7
Rana Ejaz khan :
میرے دادے اور باپو دا شہر ( کپور تھلہ)❣️❣️
2026-11-18 11:29:51
7
😍MaHi JeE💓 :
shiamli ka ksba kandla
2026-11-18 11:09:56
5
MK LEGEND :
Ferozpur , sherpur, Makhu, ye mery nanhyal dadhyal ka abai ilaqa hay ,
they migrated from there most of them martyred during migration 😥😥💔💔
2026-11-18 11:13:02
5
Afzaal Hussain :
پنڈ چاہل پور تحصیل گڑھ شنکر ضلع ہوشیارپور
2026-11-18 09:15:41
13
میں نوکر صحابہ دا :
میرا نانا نانی دادا دادی ماں باپ اس شہر میں پیدا ہوئے تھے اب تو یہ شہر بن گئے ہیں پہلے گاؤں ہوا کرتے تھے اس شہر میں انے کو میرا بڑا دل کرتا ہے وہ جگہ دیکھو جہاں میرے ماں باپ میرے بڑے پیدا ہوئے تھے 😳😳
2026-11-18 13:35:35
8
zindah dil shaikh :
ہانسی شہر چار قطب کے قریب قبرستان کے پاس میرے دادا کا گھر تھا وہ دیکھنا ہے مجھے
2026-11-18 08:25:20
9
To see more videos from user @anam_alitiktok, please go to the Tikwm
homepage.