یں ہمیشہ ثابت ہوا۔ ... کہ میں ہمیشہ رشتوں کو بچانے کی کوشش کرتا رہا ہوں ہمیشہ یہ سوچ کر خاموش رہا کہ کہیں میری کسی بات سے کسی کا دل نہ ٹوٹ جائے۔ میں نے اپنے دل کی بہت سی باتیں دبا لیں صرف اس لیے کہ کوئی مجھ سے دور نہ ہو جائے۔ ... میں نے کبھی کسی کو تکلیف دینا نہیں سیکھا لیکن خود کو تکلیف دينا، شاید میری عادت بن گئی ہے۔ میں ہنستا رہا، مسکراتا رہا حالانکہ اندر سے میں ہر دن تھوڑا تھوڑا ٹوٹتا رہا۔ ... میں نے اپنی خواہشات، اپنے ارمان اپنے خواب سب کچھ دوسروں کے لیے قربان کر دیا۔ میں نے ہمیشہ دوسروں کی خوشی کو اپنی خوشی سے زیادہ اہمیت دی لیکن آہستہ آہستہ مجھے یہ احساس ہونے لگا ہے کہ دنیا ایسے نہیں چلتی۔ ... لوگ ہمیشہ آپ جیسے نہیں ہوتے ، وہ آپ کی طرح نہیں سوچتے وہ آپ کی طرح محسوس نہیں کرتے۔ زیادہ تر لوگ صرف اپنی خوشی دیکھتے ہیں اپنا سکون چاہتے ہیں چاہے اس کے لیے کسی اور کی خوشی کیوں نہ قربان کرنی پڑے۔ ... اور میں میں ہمیشہ یہ سوچتا رہا کہ شاید اس بار کوئی مجھے سمجھے گا ، شاید اس بار کوئی میری خاموشی کو پڑھے گا شاید اس بار کوئی میری قربانیوں کی قدر کرے گا۔لیکن ہر بار میں غلط ثابت ہوا۔ ... کبھی کبھی میں خود سے پوچھتا ہوں آخر کب تک ؟ کب تک میں دوسروں کے لیے جیتا رہوں گا ؟ کب تک میں اپنے خوابوں کو دباتا رہوں گا ؟ کب تک میں ہر رشتہ بچانے کی کوشش کرتا رہوں گا ؟ کیا میں واقعی بے وقوف ہوں؟ یا میں نے ہی لوگوں کو یہ عادت ڈال دی ہے کہ وہ مجھے نظر انداز کریں مجھے استعمال کریں اور مجھے کمزور سمجھیں؟ میں سب کچھ سمجھتا ہوں ... کون سچا ہے، کون نہیں کون میرے ساتھ ہے، اور کون صرف اپنے فائدے کے لیے قریب ہے۔ ... لیکن میں پھر بھی خاموش رہتا ہوں کیونکہ میں رشتوں کو کھونا نہیں چاہتا تھا۔ لیکن اب اب شاید وقت آ گیا ہے کہ میں خود کو کھونے سے بچاؤں۔ کیونکہ سچ یہ ہے کہ کسی اور کو بچاتے بچاتے میں خود کو کھو چکا ہوں۔ ... اب میں سیکھ رہا ہوں کہ خود کو بھی اہمیت دینا ضروری ہے اپنے خوابوں کو بھی زندہ رکھنا ضروری ہے اور ہر رشتہ بچانا ضروری نہیں ہوتا۔😑💔
2026-11-18 11:17:51
7
adnankhan :
da zama yar da ♥️
2026-11-18 15:19:47
53
𝐀 𝐇 𝐌 𝐀 𝐃 _♛ :
zama jn 🫀
2026-11-18 16:18:31
27
GHANAM..RUNG ❤️➖❤️ :
MY LOVE H..MUHAMMAD .S W🤲❤️
2026-11-18 17:17:06
11
🦅𝐁ɪ𝐋𝐋𝙰‿̠B̠O̠O̠s̠🐺᭄ :
زانلہ جوند زندہ باد 😏
2026-11-18 09:11:09
29
🇾🇪⚔️░ 711 ░ ⚔️🇾🇪 :
All time tabe dar
2026-11-19 14:59:50
5
⚔️𝐁𝐓S-𝐗_ 🥀حسن پرست 🥀࿐ 🦅 :
zmung khu nishta 🥹🥹🥹😭
2026-11-22 05:15:29
1
🖤 𝗧𝘄𝗼 𝗕𝗿𝗼𝘁𝗵𝗲𝗿𝘀 🖤 :
This is my best friend ❤️
2026-11-18 13:57:21
8
🍂𝑱𝑨𝑴𝑨𝑳 𝑴𝑮𝑳 🍂🕊 :
2026-11-23 13:54:57
1
𝙃𝙄𝘿𝘼𝙔𝘼𝙏_. :
✌🏻🔥
2026-11-18 14:22:50
7
𝐇𝐚𝐌𝐌𝐚𝐃 𝐁𝐚𝐊𝐡𝐓𝐓𝐚𝐣 :
yaaro👑
2026-11-18 11:02:53
20
🙇DA_MARGH_PATAMA....🥹.? :
da zama yarrr😂 taye pejane 😂
2026-11-18 08:42:51
7
❤️🩹Sk MOHMAND👿 :
zama yaran
2026-11-18 09:51:43
13
MTALHA :
2026-11-19 20:18:38
2
🇧🇶°•BALDIA•°KING•°303••°🇧🇶 :
my drem
2026-11-19 16:31:09
5
CHOTTA🔱AKM :
2026-11-20 16:02:19
1
𝙁𝘼𝙃𝘼𝘿 𝙎𝙐𝙇𝙏𝘼𝙉 👑 :
zma yar da dy 🥺
2026-11-20 18:24:14
2
ˣsk௰★313🔥 :
khpal zan Zindabad ror ☺️
2026-11-20 15:28:17
1
👑UMAR ZIA 👑 :
2026-11-19 18:28:17
1
✨ MaLiK 🥷YaSeeN✨ :
za ma Yar
2026-11-21 13:19:59
1
𝐌𝐀ل 𝐈𝐊 U𝐒M𝐀ن 🌸❤️ :
❤️✌️
2026-11-20 09:06:58
1
🇹🇷🤫𝒮𝒾le𝓃ce🇹🇷 :
2026-11-18 17:09:34
1
𝐓𝐎𝐑𝐑 ♟️𝐀𝐋𝐄𝐊 🦋🌺😜🌼 :
2026-11-18 11:22:07
1
To see more videos from user @.safi_brand1, please go to the Tikwm
homepage.