@chnconsulategeneraljhb: #ChinaAfricaRelations: Alizwa Fawula, Graduate Researcher of Fort Hare University, Infrastructure Connects People, Goods, and Services, Driving Development.

Chinese Consulate-General Joburg
Chinese Consulate-General Joburg
Open In TikTok:
Region: ZA
Wednesday 18 November 2026 08:46:58 GMT
235
10
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @chnconsulategeneraljhb, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

یقین ایسا رکھو کہ سامنے سمندر ہو اور تم کہو کہ راستہ میرا اللہ بنائے گا ✨ جب موسیٰ علیہ السلام کے چاروں طرف سانپ ہی سانپ تھے، ہر طرف خوف تھا، ہر طرف موت نظر آ رہی تھی، تو اللہ نے فرمایا: موسیٰ! لاٹھی پھینک دو۔ موسیٰ علیہ السلام نے ایک لمحے کو بھی یہ نہیں کہا کہ کیسے؟ یہ لاٹھی اتنے بڑے اژدہوں کو کیسے کھائے گی؟ انہوں نے بس اللہ پر یقین رکھا، لاٹھی پھینک دی، اور وہ لاٹھی بڑا اژدہا بن گئی۔ پھر وقت آیا کہ سامنے سمندر تھا، پیچھے فرعون کی فوج تھی، نہ راستہ تھا، نہ نکلنے کی جگہ۔ تو اللہ نے فرمایا: موسیٰ! لاٹھی مارو سمندر میں۔ اس وقت بھی موسیٰ علیہ السلام نے یہ نہیں کہا کہ یا اللہ کیسے؟ سمندر میں لاٹھی مارنے سے راستہ کیسے بنے گا؟ انہوں نے لاٹھی ماری، اور دیکھو! سمندر بٹ گیا، راستہ بن گیا۔ یقین کا مطلب ہی یہ ہے... یقین وہ نہیں جو آنکھوں سے دیکھ کر آئے، یقین وہ ہے جو بند آنکھوں سے دل میں اتر جائے۔ یقین وہ نہیں جو حالات سازگار ہوں تو آئے، یقین وہ ہے جو حالات خلاف ہوں تب بھی نہ ٹوٹے۔ یقین والا کبھی یہ نہیں کہتا کہ کیسے ہوگا؟ وہ بس یہ کہتا ہے کہ میرا اللہ کرے گا۔ راستہ نظر نہ آئے، حالات خلاف ہوں، سامنے سمندر ہو، پیچھے دشمن ہو، پھر بھی دل سے کہو: میرا اللہ راستہ بنائے گا، ضرور بنائے گا! 🤲🏻 #viraltiktok #grownmyaccount✅ #creatorsearchinsights #islamicmotivationalvideos#pleasedontunderreviewmyvedios🔥

About