مُدت کے بعد آج اُسے دیکھ کر منیر
اک بار دل تو دھڑکا مگر پھر سنبھل گیا
منیر نیازی
2026-11-19 13:11:25
11
نین🌷 :
now he's married🙂
2026-11-19 13:40:05
1
𝐀 𝐘 𝐍 𝐔 𝐌 🦢 :
شاید ہو ہی نہ 🥀
2026-11-19 18:00:21
1
شاہد علوی :
شاید کبھی نہیں ۔۔۔
2026-11-19 18:44:30
1
Pluviophile 🖤 :
Huhh Just a wish To see him meet him one last time but don't even have the strength to stand Infront of him 😣💔
2026-11-18 16:59:03
8
زندگی سے بیزار لڑکا 🙂💗 :
محبتوں کے خسارے قبروں تک ساتھ جاتے ہیں۔ اگر زندگی آپ کو کبھی ایسے شخص سے ملائے جو آپ سے بغیر کسی غرض سے بے پناہ محبت کرتا ہو تو اس شخص کو کبھی خود سے دور نہ ہونے دینا اس کے احساسات اور اُس کے جذبات کی قدر کرنا، اپنے دکھوں ، اپنی خوشیوں اور اپنی زندگی میں مگن ہو کر اس کی محبت کی بے قدری نہ کر بیٹھنا کیوں کی محبت بڑی خود غرض ہوتی ہے یہ اپنی بے قدری کرنے والے سے ہمیشہ کے لیے منہ موڑ لیتا ہے اور پھر پچتاوے کے سوا کچھ نہیں بچتا اور محبتوں کے پچتاوے قبروں تک ساتھ جاتے ہیں
2026-11-19 13:22:01
2
JANA🤍 :
Hayee [Broken heart]
2026-11-19 05:47:17
1
Bilawal SiyaL🚩 :
"پھر تم خاموشی کو چن لیتے ہو، حالانکہ تمہارے پاس اتنی باتیں ہوتی ہیں کہ ایک طوفان برپا کر سکتی ہیں۔" 🖤
2026-11-19 19:28:39
1
A P 🖤 :
hyee 🥹🤌🏻
2026-11-19 09:48:38
1
Waquu 🩵✝️ :
😳😳😳
2026-11-19 13:41:36
1
Kojha 😉✌️ :
@Tanveer vibes ✨
2026-11-19 06:17:49
2
🌹SHANI🌹 :
🥰🥰🥰
2026-11-19 06:49:33
2
ح :
🥰🥰🥰
2026-11-19 08:40:41
1
🌹SHANI🌹 :
💔💔💔
2026-11-19 06:49:30
1
Fear :
@𝒍𝒐𝒔𝒕 𝒊𝒍𝒍𝒖𝒔𝒊𝒐𝒏🕊💔
2026-11-19 14:44:01
0
Fear :
@𝒍𝒐𝒔𝒕 𝒊𝒍𝒍𝒖𝒔𝒊𝒐𝒏🕊💔 plz bat sun lon
2026-11-19 14:52:27
0
ʟᴇᴏɴɪᴀʜʜ♡ :
🙃
2026-11-19 21:31:29
0
To see more videos from user @talal.hybyb, please go to the Tikwm
homepage.