@pml.n.official1: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے نو تعمیر شدہ رتھوعہ ہریام پل کی تختی کی نقاب کشائی کرکے پل کا افتتاح کردیا پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر میاں محمد نواز شریف، آزاد جموں و کشمیر کے صدر ڈاکٹر محمد نجیب نقی اور آزاد جموں و کشمیر کے وزیر اعظم سید افتخار علی گیلانی بھی تقریب میں شریک ہوئے ۔ رتھوعہ ہریام پل کی تکمیل خطے میں ترقی اور خوشحالی کے لیے ایک اہم سنگ میل ہے, وزیر اعظم پل کی تعمیر سے میرپور اور گردونواح کے علاقوں کے درمیان آمدورفت میں آسانی پیدا ہوگی، وزیراعظم منصوبے سے مقامی آبادی کو سفری سہولیات میسر آئیں گی اور علاقے میں تجارتی و معاشی سرگرمیوں کو فروغ ملے گا، وزیراعظم وفاقی حکومت آزاد جموں و کشمیر کی ترقی، خوشحالی اور عوام کو بہتر سہولیات کی فراہمی کے لیے پرعزم ہے، وزیراعظم
یہ پل انورا الحق نے مکمل کیا تھا اور اب یہ لوگ توبہ ہے ویسے😂😂
2026-11-18 11:09:34
32
𝑻𝒂𝒃𝒂𝒉𝒊 🦋 :
Our PM Imran khan
2026-11-18 11:12:29
28
🍁PYGK🍁 :
سال پہلے ایکشن کمیٹی نے افتتاح کیا
چور آج مظفرآباد کمرے کے اندر پیش کر رہے ہیں،
جبکہ پل میرپور ے
2026-11-18 12:59:22
41
尺€HÂN کشمیری :
opening pehly asn kri rya wan aha😁
2026-11-18 12:33:52
16
M. Saleem :
ملک کی ترقی کا سفر شروع ھو چکا ھے
2026-11-19 06:54:02
0
Ñ®KHàñ :
اس کا افتتاح کب کا ایکشن کمیٹی کر چکی
2026-11-18 11:39:52
20
Khurram kashmiri :
❣️
2026-11-18 11:59:45
6
🇦🇪Bilal.Ajk🇬🇧 :
Free Kashmir
2026-11-18 16:34:53
0
Sardar Amir Yaquoob✅ :
شہباز جعلی سرکار حکومت ختم ہونے کے خوف کی وجہ سے افتتاح کی تختیاں لگانے کی جلدی میں ۔ پل میرپور اور پل کا افتتاح مظفرآباد کردیا ۔
2026-11-18 11:30:44
11
dilwajalam1234 :
Imran Khan
2026-11-18 11:48:50
8
Mohsiiii sardar :
فراڈ یو یہ پل انوارالحق نے مکمل کیا تھا
2026-11-18 11:42:54
5
Fahad ullah officl :
MY LEDER IK.
2026-11-18 11:00:17
5
Nawazist :
کفر ٹوٹا خدا خدا کر کے۔ تاج محل بنانے میں مغلوں نے 22 سال لگائے، اور ہماری تعمیراتی کمپنی نے یہ پل محض 20 سال کے قلیل عرصے میں بنا کر مغلوں کو بھی دھول چٹا دی! فرق صرف اتنا ہے کہ تاج محل محبت کی یادگار بنا، اور یہ پل عوام کے صبر و انتظار کی یادگار بن گیا۔ 😂”
2026-11-18 11:38:25
7
jaanraja151 :
imran khan zinda bad
2026-11-18 15:38:24
1
Farzand bukhari :
ماشاءاللہ بہت خوب صورت گریٹ لیڈر سوہنڑا شھزادے بھرا میاں شہباز شریف میاں نواز شریف زندہ باد
2026-11-18 10:54:16
7
🥰🥰🥰🥰 :
2026-11-18 13:03:02
2
M Anas Sarwar :
2026-11-18 13:32:33
2
Atii :
Loghrs
2026-11-18 21:19:45
1
Rania Khan :
agr itna hi hamdar Hain Kashmir ka toh SB sa phly humra Shoket Meer ko reha Karin us ka bd humra muzaqrat Pura Karin
2026-11-18 17:41:22
3
️ :
2026-11-18 11:49:08
4
سردار محمد ابراہیم چغتائی :
وزیراعظم صاحب ہم ہی پل لے کر پاکستان آجتے۔
2026-11-19 07:07:31
0
Sس Ni💸✨804✌🏻🇧🇫 :
2026-11-18 12:54:53
2
To see more videos from user @pml.n.official1, please go to the Tikwm
homepage.