@kingmattchu1: Stoked for GTA VI! #gtavi #policeoftiktok #alligator

kingmattchu1
kingmattchu1
Open In TikTok:
Region: US
Wednesday 18 November 2026 10:37:03 GMT
138
6
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @kingmattchu1, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

میں برباد ہو چکی ہوں، اب تو بس تباہ ہو کر رہ گئی ہوں، کبھی خواب سجائے تھے میں نے بھی، مگر اب خوابوں کی راکھ بن کر رہ گئی ہوں۔ نہ دل میں پہلے جیسی خوشی باقی ہے، نہ آنکھوں میں کوئی امید باقی ہے، سب کے سامنے ہنستی ہوں، مسکراتی ہوں، مگر اندر سے جانے کتنی بار ٹوٹ چکی ہوں۔ میں نے ہر کسی کو خوش رکھنے کی کوشش کی، اپنی خوشیاں قربان کیں، اپنے خواب بھلا دیے، مگر بدلے میں مجھے کیا ملا؟ صرف تنہائی، درد اور ادھوری خواہشیں۔ اب کسی سے شکایت بھی نہیں کرتی، نہ کسی سے اپنے درد کا ذکر کرتی ہوں، کیونکہ اب تو اپنے آنسوؤں کو بھی خاموشی کے پیچھے چھپانا سیکھ گئی ہوں۔ کبھی سوچتی ہوں کہ وہ پرانی والی میں کہاں کھو گئی؟ وہ جو چھوٹی چھوٹی باتوں پر خوش ہو جایا کرتی تھی، آج وہی لڑکی ہر بات پر خاموش ہو جاتی ہے، شاید وقت نے نہیں، حالات نے اسے بدل دیا ہے۔ میں برباد ہو چکی ہوں، مگر کسی کو دکھائی نہیں دیتا، میں اندر سے کتنی ٹوٹی ہوں، کسی کو سنائی نہیں دیتا، بس ایک ہی دعا ہے یا اللہ! مجھے پھر سے وہ سکون عطا کر دیجیے، جو زندگی کی اس بھاگ دوڑ میں کہیں کھو گیا ہے❤️‍🩹 #goviral #dontunderviwemyvideo #unfrezzmyaccount #fypppppppppppppppppppppp#fypppppppppppppppppppppp

About