@noorenazar086: تمہارے ساتھ تو روح کا معاملہ ہے، حُسن تو میں ہر موڑ پر چھوڑ کر آیا ہوں۔ مجھے تمہاری صورت سے زیادہ تمہاری ذات عزیز ہے، کیونکہ چہرے وقت کے ساتھ بدل جاتے ہیں، مگر روح سے جُڑ جانے والے لوگ کبھی بدلا نہیں کرتے۔

♡NoorENazar♡
♡NoorENazar♡
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 18 November 2026 10:40:09 GMT
843
36
1
16

Music

Download

Comments

waqaryounsa022
WaQar,,,U😘 :
❤️❤️❤️
2026-11-18 13:25:34
0
To see more videos from user @noorenazar086, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About