@noorenazar086: احساسِ محبت کے لیے بس اتنا ہی کافی ہے، کہ تیرے بغیر بھی ہم تیرے ہی رہتے ہیں جاناں۔ نہ ہر وقت تیرا ساتھ ضروری ہے، نہ ہر لمحے تیرا سامنے ہونا، کچھ رشتے فاصلے کے محتاج نہیں ہوتے، وہ دل میں اس طرح بستے ہیں کہ دور رہ کر بھی انسان کسی ایک ہی شخص کا ہو کر رہ جاتا ہے۔