@noorenazar086: بیوی کے لیے میکہ بھی اپنا ہوتا ہے اور سسرال بھی، مگر شادی کے بعد اس کی زندگی کا سب سے مضبوط سہارا اس کا شوہر ہوتا ہے۔ جس مرد کا ہاتھ اس کے سر پر ہو، اس کی عزت اس کے نام سے جڑی ہو، اور جس کے رویّے میں محبت اور تحفظ ہو، وہ عورت دنیا کے کسی بھی گھر میں سر اٹھا کر جیتی ہے۔ کیونکہ عورت محلوں سے نہیں، اپنے شوہر کی عزت، محبت اور قدر سے راج کرتی ہے۔