@the.aimal: کہ بغیر جانے کسی پر تبصرہ نہ کرو سنی سنائی پہ دل میں گلہ نہ کرو کبھی قریب سے دیکھو تو بات کھل جائے کسی کی ذات کا اِک رُخ سے فیصلہ نہ کرو 🖇️🥀🖤🫀 #createsightinsight #3billionviews #1millionaudition #poetry #foryou
*اُسے کہنا!🫤*
*محبت میں کسی کو اپنی عادت ڈال کر،🥀*
*یوں چھوڑ دینے پر،❤🔥*
*اچانک سے تعلق توڑ دینے پر،😪*
*یہاں قانون قاضی اور عدالت،🖤*
*کچھ نہیں کہتے،😓*
*مگر یہ قتل ہوتا ہے،😩*
*اُسے کہنا میرے قاتل!❤🩹*
*جُدائی کی کدالوں سے،🥺*
*جو تم نے قبر کھودی تھی،💔*
*وہاں میں خاک کے نیچے،😭*
*ابھی تک سو نہیں پایا،🍁*
*یہ ایسا داغ ہے جس کو،😔*
*ابھی تک دھو نہیں پایا،*
*اُسے کہنا!😥*
*اگر وہ لوٹ کر واپس کبھی آئے،🤕*
*تو میرے خاک کے ذروں پہ،🔥* *اک احسان تم کرنا،🫀*
*دوبارہ پھر کسی انسان کی،🌼* *ہنستی ہوئی دُنیا کو،😭*
*نہ ویران تم کرنا،🥀*
*اُسے کہنا!😪*
*وفا کے سر کو پتھر سے،🖤*
*کبھی پھوڑا نہیں کرتے،❌*
*محبت ڈال کر دل میں،🥺*
*اُسے توڑا نہیں کرتے،🥀*
*کسی کا ہاتھ تھامو تو،😓*
*اُسے چھوڑا نہیں کرتے💔*
2026-11-19 05:31:41
0
To see more videos from user @the.aimal, please go to the Tikwm
homepage.