انسان کو دو لگامیں ڈالی گئی ہیں، "نیند اور بھوک".
ان دونوں کے بغیر انسان نہیں رہ سکتا، نیند تو سولی پہ بھی آ جاتی ہے، اور روٹی تو بندہ ہی کھا جاتی ہے،
لیکن میں نے حساب لگایا ہے،
کہ مجھے دو نہیں تین لگامیں ڈالی گئی ہیں، نیند، بھوک اور تیسری تمھاری،
اور تم ان دو لگاموں سے زیادہ سخت لگام ہو۔
کیونکہ تمھاری وجہ سے نہ تو نیند آتی ہے اور نہ ہی بھوک لگتی ہے۔
تمھاری غیر موجودگی سب پہ بھاری ہے۔
🍁
2026-11-18 18:04:32
2
To see more videos from user @thevocalvisions, please go to the Tikwm
homepage.