@multanisbest5: ملتان ضلعی انتظامیہ کا سموگ فری ملتان کیلئے زیرو ٹالرنسں ملتان میں 2 جدید اینٹی سموگ گن وہیکلز ملتان پہنچ گئیں فوگ گننز صبح و شام کے اوقات میں مختلف علاقوں میں سپرے کرینگی ضلعی انتظامیہ کا فصلوں کی باقیات اور کوڑا کرکٹ جلانے والوں کے خلاف بھی ایکشن جاری ضلعی انتظامیہ کی درخواست پر دو جدید اینٹی سموگ وہیکلز منگوائی گئیں ہیں۔ شہری ماحول صاف رکھنے کیلئے سموگ کا باعث بننے والے اقدامات سے گریز کریں۔ڈاکٹر فیصل سلیم #Multan #Smog #Smoggun