@hassan_raza_magsi: بچہ جب چلنا شروع کرتا ہے تو وہ کئی بار گرتا اور پھر اٹھتا ہے لیکن ہم اس بات پر اسے کبھی معزور نہیں کہتے لیکن بچہ جب پڑھنے لگتا ہے تو وہاں جب وہ گرتا ہے تو ہم اسے حوصلہ دینے کی بجائے ذہنی طور پر مفلوج اور اپاہج کا لیبل لگا کر چھوڑ دیتے ہیں ۔ اور اکثر یہ غلطی والدین ہی کرتے ہیں اور اساتذہ اس پر مہر لگا دیتے ہیں۔ آپ کو کیا لگتا ہے ذہین صرف پیدا ہوتے ہیں؟ 1۔ ہاں 2۔ نہیں