@rumi.wrod.1: حضرت واصف علی واصفؒ ہمیں ایک بہت آسان اور پیارا نسخہ بتا رہے ہیں۔ فرماتے ہیں کہ اگر تم چاہتے ہو کہ اللہ تعالیٰ تم پر مہربان ہو جائے، تمہارے کام آسان ہو جائیں، تمہاری پریشانیاں دور ہو جائیں تو درود شریف کو اپنی زندگی کا معمول بنا لو۔ درود شریف پڑھنے سے حضور پاک ﷺ کی محبت نصیب ہوتی ہے اور جس پر حضور ﷺ کی نظر ہو جائے، اس پر اللہ کی مہربانی خود بخود ہو جاتی ہے۔ درود ہی وہ چابی ہے جو ہر بند دروازہ کھول دیتی ہے۔ #حضرت_واصف_علی_واصف #واصف_علی_واصف #درود_شریف #درود_پاک #محبت_رسول
Ma Sadqy ya Rasullulah Sallaho Alehi Walihi Wasasal Mery kareem Mery Sohny Mery Sardar Mery Sultan Aqa jan Sallaho Alehi Walihi Wasasal Mery kareem Sohny Aqa jan 💚💐💚💚💚💐💚💚💚💐💚💐💚💐💚💐💚💚💚
2026-11-20 13:27:14
3
Awais Iqbal :
صلی اللہ علی حبیب محمد وعلی الہ واصحابہ وبارک وسلم
2026-11-19 07:46:20
7
Sarwar Hussain :
صل اللہ علیہ وسلم میرے شوہر ڈائیلسز پیشنٹ ہئے سب سے دعا کی درخواست ہے کہ اللہ پاک ان کو آل نبی اولادِ علی پنجتن پاک کے صدقے آنے والی لمبی زندگی صحت و سلامتی تندرستی مکمل شفا یابی عطا فرمائے آمین اللہ پاک ھم پر مہربان ھو جائے آمین 🤲😭
2026-11-20 11:04:12
3
Maiki :
agr kbi deyan se parh ho or kbi be deyani se phr b qabool hojata ha kia.?? ye bat buht preshan krti ha
2026-11-22 15:05:09
1
࿐ ᭄ 𝑴𝑹•𝑨𝑩𝑫𝑼𝑳𝑳𝑨𝑯 ᭄ ࿐ :
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم 🌸❤️
2026-11-19 08:34:32
4
چودھری شفقت آف چونترہ :
صل اللہ علیہ والہ وسلم
2026-11-21 14:53:05
1
wakeel :
صلی اللّٰہ تعالیٰ علی حبیبہ سیدنا محمد و آلہ وسلم
2026-11-20 03:35:14
2
پاکستان زندہ باد 🇵🇰 :
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 💚💚💚
2026-11-21 05:21:56
2
umairkhanniazi143 :
محمد صل اللہ علیہ وآلہ وسلم
2026-11-21 09:41:36
1
💸 :
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم
2026-11-18 20:53:26
2
Muhammad Shahid :
Muhammad.s.a.w
2026-11-22 17:13:22
1
Nawab Aqib Altaf :
﷽🦋💚یا رسول الله ﷺ آپ ﷺ پہ آپ ﷺ کے والدین پر آپ ﷺ کی آل پر آپ ﷺ کی ازواج پر اور آپ ﷺ کے اصحاب پہ کروڑوں اربوں کھربوں درود وسلام💚
2026-11-19 17:26:16
1
Zeshan sindhu :
سبحان اللّٰہ
2026-11-19 07:46:09
2
hamzu :
2026-11-18 21:40:55
2
user537089777 :
🥰 Jazak Allah
2026-11-18 18:42:29
0
Khawas Pur aLA... :
2026-11-18 21:04:50
2
شاہ صاحب :
2026-11-25 18:27:13
0
Usman Butt :
2026-11-25 20:36:03
0
✨Shoaib Mughal✨ :
2026-11-25 19:35:49
0
M.Jahangir :
ﷺ إنشاءاللّٰه اَلْحَمْدُلِلّٰه❤️❤️❤️❤️
2026-11-26 09:00:42
0
Rana Ayub :
﷽مُحَمَدﷺ
2026-11-26 04:01:23
0
AbuBakarkuararr6578 :
❤️❤️❤️Subhanallah ❤️❤️❤️
2026-11-26 02:54:46
0
L ... H ... D :
صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلّم
2026-11-18 20:14:17
0
To see more videos from user @rumi.wrod.1, please go to the Tikwm
homepage.