@expert.x5: آپ ایک بار آئے تھے، مگر آپ کے آنے کے بعد میرے اندر محبت نے ہمیشہ کے لیے اپنا گھر بنا لیا۔ اور سچ کہوں تو مجھے اب آپ کے دوبارہ آنے کی خواہش نہیں، بس اتنی سی دعا ہے کہ آپ کبھی میرے اندر سے رخصت نہ ہوں۔ آپ کا خیال نہیں، میری روح کا سکون ہیں۔