@explorekumratvalley8: ❄️🌨️ بڑی خوشخبری! کالام میں سنوفال شروع ہونے والی ہے! 🏔️ اب آپ کا انتظار ختم ہونے کو ہے! ❤️ قدرت نے کالام کی حسین وادی کو برف کی سفید چادر اوڑھانے کی تیاری کر لی ہے۔ ہر طرف ٹھنڈ، خوبصورت موسم اور برفباری کے حسین نظارے! 😍 جو لوگ کالام میں برفباری دیکھنے کا انتظار کر رہے تھے، ان کے لیے خوشی کی خبر! ❄️ 📍 کالام، سوات، پاکستان 🇵🇰 #Kalam #Snowfall #Swat #WinterSeason #PakistanTourism