@ridausman33: میں سمجھتی تھی کہ لوگ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے جنت کی خاطر پیار کرتے ہیں لیکن پھر یوں ہوا کہ میری باری آگئی پھر مجھے سمجھ آیا کہ دیدار یار میں تو جنت کا خیال ہی نہیں رہتا ! صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم #صلی_اللہ_علیہ_وآله_وسلم #الله_اكبر #makkah #madina #صلي_علي_النبي_محمد_صلي_الله_عليه_وسلم
*السلام علیکم یا سرکار لجپال ﷺ سے عرض ہے*
میں تو رائی کے دانے کے برابر بھی نہیں ہوں،
ان کے اپنوں کا واسطہ،
مجھ ناکارہ و ناچیز پر کرم فرما دیں،
اس بار محمد آلِ مصطفیٰ ﷺ کے صدقے،
زندگی والا، بے عیب، صحت مند بیٹا عطا فرما دیں۔
آپ کے سوا ہمارا کوئی آسرا نہیں،
کوئی در نہیں، کوئی دروازہ نہیں،
ہم کہاں جائیں؟
بس آپ ہی کے در کے سوالی ہیں۔
2026-11-18 22:46:09
0
To see more videos from user @ridausman33, please go to the Tikwm
homepage.