اس واقعے کی اصل صحیح بخاری میں موجود ہے، لیکن تصویر میں لکھی ہوئی عبارت حدیث کے اصل الفاظ نہیں ہیں۔
صحیح بخاری میں حضرت وحشی بن حرب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
«فَهَلْتَسْتَطِيعُأَنْتُغَيِّبَوَجْهَكَعَنِّي؟»
ترجمہ: کیا تم ایسا کر سکتے ہو کہ اپنا چہرہ مجھ سے چھپا لو؟
اس لیے ’’میں تمہیں معاف کر دوں گا، لیکن دوبارہ اپنا چہرہ مت دکھانا‘‘ یہ الفاظ حدیث میں موجود نہیں ہیں۔
براہِ کرم رسول اللہ ﷺ کی طرف کوئی بات منسوب کرنے سے پہلے اس کی تحقیق کر لیا کریں۔
حوالہ: صحیح البخاری، حدیث: 4072
2026-11-18 14:37:55
18
🇮🇷 :
❣️❣️❣️
2026-11-18 18:15:02
0
luqmankhan295 :
❤️❤️❤️
2026-11-18 14:07:37
0
To see more videos from user @hehe_emann, please go to the Tikwm
homepage.