@aliwryts0: کچھ لوگ زندگی میں ایسے شامل ہوتے ہیں کہ اُن سے بات کرنا صرف عادت نہیں، سکون بن جاتا ہے۔ ❤️ دل چاہتا ہے کہ وقت وہیں ٹھہر جائے، باتیں کبھی ختم نہ ہوں اور خاموشی بھی گفتگو بن جائے۔ کبھی کبھی انسان کو محبت سے زیادہ کسی اپنے کی توجہ چاہیے ہوتی ہے۔ ایک ایسا شخص جو بنا کہے دل کا حال سمجھ لے۔ جس سے بات نہ ہو تو دن ادھورا سا محسوس ہو۔ اور جس کی دو گھڑی کی گفتگو بھی دل کو مطمئن کر دے۔ 🥀🥺❤️👥