اللّٰہ پاک آپ کو ہمیشہ سلامت رکھے آمین اور جو چلا گیا ہے اسے بھول جاؤ اور نئی زندگی شروع کرو
2026-11-18 17:43:14
1
habibul raheman khan :
السلام علیکم کیا حال ہے جناب ٹھیک ٹھاک سب کرتے ہیں یہ سب اللہ پہ چھوڑ دو اللہ پہ چھوڑ دو یہ کسی کو بددعا دینے سے کوئی فائدہ بھی نہیں ہے اللہ کے گھر میں بیٹھ کے بھی بد دعائیں دو کوئی فائدہ ہے اللہ پہ چھوڑو اللہ ہی کافی ہے خلاص رونا دھونا کوئی فائدہ نہیں ہے
2026-11-18 18:52:49
1
🇵🇰 RIND.KSA 🇸🇦 :
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اپ بہت تکلیف میں ہیں اور جس بھائی نے اپ کو تکلیف دی ہے اپ اس کو معاف کر دیں اور اللہ پہ چھوڑ دیں اللہ بہترین انصاف کرنے والا ہے اگر اپ کے ساتھ زیادتی ہوئی ہے تو اللہ انصاف کرے گا انشاءاللہ اپ سب صبر کریں اور معاف کریں اور اللہ پہ چھوڑ دیں
2026-11-18 14:12:28
4
AdyaN DiLawaR :
ap Allaha k ghr me bath kr ksi ko bad duwa na do Buss Allaha py chor do Allaha bhetr fisla krny wala hy meri sister
2026-11-18 14:42:26
2
@ɪᴹ᭄➢✦꯭ᚐ꯭ ᷟSAEEDᚐ꯭ ꯭֟፝ ꯭✦🇸🇦 :
اس نے آپ کو درد دیا اس وجہ سے اپنہ معملہ الله کے شپرد کر دے
2026-11-18 17:01:01
2
Arifkhan :
آپ اللہ کی رضا سمجھ کر معاف کر دے بہترین ہوگا
2026-11-18 15:47:28
1
💞🇵🇰خانزادی جٹی🇸🇦💞 :
معجزے کی آس یوں لگائی ہے میں نے تجھ سے مولا
جیسے کوئی نابینا دنیا دیکھنے کی خوائش کرتا ہے ۔۔اگرجھکنے سے رشتے بچ جائے گی تو بے شک جھک جاؤ مگر ہر بار اپ کو ہی جھکنا پڑے گا تب رک جاؤ
2026-11-18 13:40:52
2
perdesi brand :
اللہ پاک اپ کو اس کا اجر دے گا صبر کا جردے کا اس کے گھر میں دیر ہیں اندھیر نہیں ہیں اللہ پاک اپ کو صحت تندرستی دے بس
2026-11-18 14:00:33
2
Waseem jutt :
اللہ پاک صبر کا اجر دے گا اپ کو اپ دل کو بس معاملہ کسی کو بددعا نہ دیا کرو تقریر کا کوئی پتہ نہیں لگتا اللہ پاک اپ کو صحت اور تندرستی دے اللہ پاک اپ کی ہر مصیبت ہر پریشانی دور کرے بددعا نہ دیا کرو
2026-11-18 13:43:13
1
👑️𝑨𝒓𝒃𝒂𝒂𝒛 𝑨𝒍𝒊👑 :
Aslam o Alikum mein tu apka mamla nhi janta lekin Koshish krein k Allah ki Raza k Liye maaf kr dein AUR apna faisla Allah pr chor dein
2026-11-18 13:15:11
2
imtiazkhandgkhan12 :
صبر کرو بہن صبر کرو اللہ پاک انصاف کرنے والا ہے ایک عدالت پر بھی ہے سب سے بڑی🥺🥺🥺
2026-11-18 15:35:39
1
گورایہ جٹ 19 چک :
2026-11-18 13:27:30
1
بے وفا لوگ :
Allah pak kamjab kara aur sukon da
2026-11-18 13:15:28
1
حاجی عارف :
ماشاءاللہ
2026-11-18 13:10:32
2
🇸🇦 Uzair Jaan 🇸🇦 :
🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-11-18 13:25:31
2
Muhammad Abdullah :
2026-11-18 13:25:49
1
👑KHOKHAR👑 :
میری دعا ہے اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ سلامت رکھے
2026-11-18 17:44:04
1
گورایہ جٹ 19 چک :
2026-11-18 13:27:14
1
Alif🌹❤ :
Allah paak apko hazro khushiyan dy apko bht c kamyabiyan dy apko apni rehmat k saye taly rakhy ammen summa ammen🤲🤲
2026-11-18 13:19:26
1
Malik sahab :
اللہ پاک آپ کو صبر جمیل عطا فرمائے اور ڈھیروں خوشیاں عطا فرمائے باقی میرے خیال میں اگر کسی شخص سے انجانے میں کوئی غلطی ہو جائے تو اسکے لیے معافی کی گنجائش ہوتی ھے لکین اگر وہ شخص جان بوجھ کر کسی کو بار بار تکلیف پہنچانے کی لگاتار کوشش کرتا رہے تو اس حالت میں دل سے ایسے الفاظ نکلتے ہیں۔🥺🥺 کوشش کریں کہ اپنے ماضی کو اپنے بچوں کے بہتر مستقبل کے لیے بھلانے کی کوشش کریں۔۔
2026-11-18 14:00:16
1
zidi bhatti :
mashallha
2026-11-18 18:33:10
0
Haji Amir Amer :
2026-11-18 18:28:19
0
Khalil Khan :
2026-11-18 17:11:44
1
JALAL Ahmed :
Allah pak ap ko saber dy ameen ameen
2026-11-18 18:34:47
0
Sadiq Lashari :
سس
2026-11-18 13:17:44
0
To see more videos from user @aiman76102, please go to the Tikwm
homepage.