@abbas_mustafa110: اس سال نے مجھے یہ سکھایا ہے کہ کسی سے بھی زیادہ توقع مت رکھو جتنی محبت تم دو گے اتنی ہی ملے گی اس سے زیادہ کی امید رکھنا بے وقوفی ہے لوگ اتنی ہی پرواہ کریں گے جتنی تم کروگے اس لیے اپنا دل ہر کسی پر مت لگاؤ اپنی قدر خود پہچانو لوگوں سے مت مانگو جو تمھاری قدر کرے اس کو وقت دو باقی سب کو مسکرا کر چھوڑ دو توقع صرف اور صرف اللہ تعالیٰ سے رکھو لوگوں سے نہیں۔عباس رائٹس#gahribatain #motivation #foryou #growmyaccount