@jamia.ashrafia.old: #جامعہ_اشرفیہ_نیلا_گنبد کی بابرکت فضاؤں اور اسلاف کی نورانی یادوں کا تذکرہ . سابق #مفتی_اعظم_پاکستان حضرت #مولانا_مفتی_محمد_رفیع_عثمانی رحمۃ اللہ علیہ کا یہ نادر اور دلنشین بیان اسی روحانی سفر کی ایک خوبصورت جھلک ہے، جس میں آپ نے 1949ء کے ان بابرکت ایام کو یاد کرتے ہوئے اپنے اور اپنے برادرِ صغیر، شیخ الاسلام #حضرت_مولانا_مفتی_محمد_تقی_عثمانی_صاحب دامت برکاتہم العالیہ کے دورِ حفظ کا تذکرہ کیا ہے کہ کس طرح دونوں بھائیوں نے #جامعہ_اشرفیہ_لاہور کے اولڈ کیمپس کی اسی مقدس فضا میں قیام کے دوران قاری خدا بخش صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے پاس سولہواں پارہ حفظ کرنے کی سعادت حاصل کی، اور بانیِ جامعہ حضرت مولانا مفتی_محمد_حسن_صاحب، حضرت مولانا_رسول_خان_صاحب اور حضرت مولانا_ادریس_صاحب_کاندھلوی_صاحب رحمہم اللہ جیسے جلیل القدر اکابر کی مجالس و زیارت سے فیض پایا۔ آج18 نومبر کو آپ کا یومِ وفات ہے؛ اللہ تعالیٰ حضرت مفتی صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے درجات بلند فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، شیخ الاسلام مفتی تقی عثمانی صاحب کا سایہ صحت و عافیت کے ساتھ تا دیر قائم رکھے اور جامعہ اشرفیہ کے اسلاف کی اس نورانی نسبت کو تاابد سلامت رکھے، آمین! Jamia Ashrafia Neela Gumbad
#جامعہ_اشرفیہ_نیلا_گنبد کی بابرکت فضاؤں اور اسلاف کی نورانی یادوں کا تذکرہ . سابق #مفتی_اعظم_پاکستان حضرت #مولانا_مفتی_محمد_رفیع_عثمانی رحمۃ اللہ علیہ کا یہ نادر اور دلنشین بیان اسی روحانی سفر کی ایک خوبصورت جھلک ہے، جس میں آپ نے 1949ء کے ان بابرکت ایام کو یاد کرتے ہوئے اپنے اور اپنے برادرِ صغیر، شیخ الاسلام
#حضرت_مولانا_مفتی_محمد_تقی_عثمانی_صاحب
دامت برکاتہم العالیہ کے دورِ حفظ کا تذکرہ کیا ہے کہ کس طرح دونوں بھائیوں نے #نیلا_گنبد کی اسی مقدس فضا میں قیام کے دوران قاری خدا بخش صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے پاس سولہواں پارہ حفظ کرنے کی سعادت حاصل کی، اور بانیِ جامعہ حضرت مولانا
مفتی_محمد_حسن_صاحب،
حضرت مولانا_رسول_خان_صاحب اور
حضرت مولانا_ادریس_صاحب_کاندھلوی_صاحب رحمہم اللہ جیسے جلیل القدر اکابر کی مجالس و زیارت سے فیض پایا۔
آج18 نومبر کو آپ کا یومِ وفات ہے؛ اللہ تعالیٰ حضرت مفتی صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے درجات بلند فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، شیخ الاسلام
مفتی تقی عثمانی صاحب کا سایہ صحت و عافیت کے ساتھ تا دیر قائم رکھے اور جامعہ اشرفیہ کے اسلاف کی اس نورانی نسبت کو تاابد سلامت رکھے، آمین!
Jamia Ashrafia Neela Gumbad
2026-11-18 13:39:07
5
khan :
Allah Kamil Magfirat farmaye
2026-11-18 13:41:15
1
Fiaz Rehman :
ماشاءاللہ
اکابرین کی یاد تازہ ہوگی ہے 🥰🥰
2026-11-18 17:37:47
2
ام حسان :
اور بیانات ہیں
2026-11-18 16:36:48
1
dhanibux41 :
2026-11-19 03:12:57
1
ام حسان :
اللّٰہ اللّہ اللّٰہ حضرت جی کی خوب صورت باتیں
2026-11-18 16:34:55
1
khan :
MashAllah❣️❣️❣️
2026-11-18 13:41:00
1
khan :
🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀
2026-11-18 17:35:29
2
dhanibux41 :
2026-11-19 03:12:54
1
MOhammad- Mudassir-Official💙 :
2026-11-19 05:23:09
1
user593825229 :
2026-11-19 04:59:54
1
dhanibux41 :
2026-11-19 03:12:52
1
SAEED AWAN :
❤️❤️❤️
2026-11-20 05:11:18
1
عبد الھادی :
💯💯💯
2026-11-19 20:49:35
1
Mohsin meo :
❤️❤️❤️
2026-11-19 18:53:07
1
myounis Pandrani :
🥰🥰🥰
2026-11-19 02:29:39
1
user60815844730 :
♥️♥️♥️
2026-11-19 10:32:33
1
*𝓐𝓳𝓶𝓪𝓵 𝓚𝓱𝓪𝓷 𝓙𝓪𝓶𝓲* :
🥰🥰🥰
2026-11-19 07:35:21
1
H E Jami 10050 :
🥰
2026-11-19 03:28:19
1
user5951727963944 :
❣️❣️❣️
2026-11-19 03:21:24
1
Mubarak Shah :
🥰🥰🥰
2026-11-19 12:27:56
1
MAHMOOD SAFDAR :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-11-18 19:46:27
1
abdul qadir 240 :
🥰🥰🥰
2026-11-19 13:40:52
1
🌙 ꧁༺ 𝓓𝓮𝓮𝓷 𝓚𝓲 𝓡𝓸𝓼𝓱𝓷 :
❤️❤️❤️❤️
2026-11-18 18:37:33
2
سردار بادشاہ :
🥰🥰🥰
2026-11-18 17:35:16
2
To see more videos from user @jamia.ashrafia.old, please go to the Tikwm
homepage.