*محبت ختم نہیں ہوتی شاید ، بس انسان ایک دن اپنے احساسات چھپانا سیکھ جاتا ہے__* ✨🌻
2026-11-18 14:24:51
21
R~🩵🪶 :
فرق سمجھیے ذرا!
آپ مہنگے ہیں، اور ہم نایاب۔۔
2026-11-18 13:45:31
11
🐼 I8十A L I ♥️ :
“ تیرا نہ مِلنا تو قبول کر لیا میں نے “
Per Tera yun Har Roz yad ana bohut azeyat deta hai ..❤️🩹🥹!!
2026-11-18 16:23:19
5
خانہ بدوش :
ان محبتوں کی بھیک نے مجھ کو زوال زات بنا ڈالا
2026-11-18 17:04:04
5
ث۔ :
اذیت میں جی لینا بھی اچھا ہے
اُن سے ملاقات اکثر سزا ہوئی ہے۔
2026-11-18 15:07:13
5
༺𓆩 دانش اقبال یوسفزئی 𓆪༻ :
محبوب کی توجہ کسی اور جگہ منتقل ہو جائے تو
سچے عاشق کو ایسے پتا چلتا ہے٫جیسے فرشتوں کو انسان کی نیکی اور برائی
2026-11-24 16:46:02
2
BaBu 💔Awan :
آ پ کـو پـتـہ ہـے کـہ...
میں نے آپ سے بے لوث محبت کی ہے ٹھیک ویسے ہی جیسے کوئ ماں اپنی اولاد سے کرتی ہے یہ سوچے بغیر کہ وہ بڑھاپے میں اسکا سہارا بنے گی یا نہیں
2026-11-21 14:59:18
1
Zain Yaseen :
buhat khub
2026-11-18 14:52:48
2
نواب اعجاز صاحب :
نام جسنے بھی محبت کا سزا رکھا ہے
2026-11-18 17:21:31
2
Arslan Malik :
احساسِ مروت کے روندے ہوئے ہم لوگ
کچھ کہہ بھی پائے تو فقط اتنا کہ “چلو خیر”ہے🥺
2026-11-18 22:39:30
1
COMRAD 🚩 :
میرے رَب نے مُجھ میں کوئی کمی نہیں رکھی۔
میں تیری مِنتیں کرکے اُسکی ناقدری نہیں کر سکتا 🖤
2026-11-21 16:19:45
1
Kashif_wato 🇵🇰🇨🇾 :
ہائے محبت تجھے بھی کبھی کھل کے لکھیں گے
کیسے کیسے نواب بے عزت ہوتے دیکھے میں نے
2026-11-19 17:24:13
1
🦋_K¿¿K_🦋 :
🦋_KhaMaKha_🤪🦋
🦋_خواہ مخواہ_🤪🦋
2026-11-19 06:27:11
1
𝑖𝑡'𝑠 𝑚𝑒 :
caption
2026-11-19 10:41:24
1
🚩 :
2026-11-18 16:29:57
1
خانہ بدوش :
کبھی جوڑا کبھی توڑا کبھی پھر توڑ کرجوڑا
اناکارہ کر دیا دل کو تیری پیوند جاری نے
2026-11-18 17:02:59
2
inamrsohrwd :
seasoned politician who knows how to handle every situation effortlessly
2026-11-18 16:06:19
1
꧁༒☬ 𝓩𝓪𝓲𝓷 𝓒𝓱𝓞𝓱𝓪ن ☬༒꧂ :
وفائیں بڑی نایاب ہوتی ہیں ۔۔خیر…!❤️🩹
2026-11-19 16:06:24
2
𝐀𝐊-𝟏 :
??🙄
2026-11-18 15:10:28
2
Maجid Aلi110 :
2026-11-18 15:21:00
1
BALOCH ❤️🔥🚩 :
Ishq NY Kahi Ka Na ChoRa Faraz
Warna Apny Waqt Me Ham Py Sadky Diye Jaty Hn Nazry Utari Jati The 😭🙌
2026-11-18 15:33:38
1
✿.。Ṃė𝑛ϯ@𝓁.:* ☆ :
شکوہ موت سے نہیں اپنوں سے ھے
زرا آنکھ کیا لگی وہ دفنانے لے گئے
🤕💔🥺🥹
2026-11-18 15:45:21
1
To see more videos from user @eilaf_98, please go to the Tikwm
homepage.