@vtv.times: Dù giá xăng, giá điện đã có những đợt điều chỉnh giảm, nhóm hàng ăn và dịch vụ ăn uống vẫn tăng hơn 4,6% trong 10 tháng qua. Thực tế tại một số hàng quán ở TP. Hồ Chí Minh cho thấy giá năng lượng giảm chưa đủ để kéo giá các bữa ăn xuống. #vtvtimes #tiktoknews #vtvonline #kinhte #hangan

VTV Times
VTV Times
Open In TikTok:
Region: VN
Wednesday 18 November 2026 13:56:21 GMT
4203
76
0
2

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @vtv.times, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

اگر کوئی میرے بارے میں غلط بات کرے تو اُس کی باتوں پر یقین کرنے سے پہلے ایک بار اُس سے ضرور پوچھ لینا کہ کیا تم مجھے اتنی اچھی طرح جانتے بھی ہو کہ میرے بارے میں اتنی بڑی بڑی باتیں کر رہے ہو، یا پھر صرف لوگوں کی سنی سنائی باتوں کو سچ مان کر میرے کردار کا فیصلہ سنا رہے ہو؟ کیونکہ کسی انسان کے بارے میں کچھ بھی کہہ دینا بہت آسان ہوتا ہے، لیکن اُس انسان کو سمجھنا، اُس کے حالات جاننا، اُس کی مجبوریوں کو محسوس کرنا اور اُس کی خاموشی کے پیچھے چھپی حقیقت کو جاننا اتنا آسان نہیں ہوتا۔ دنیا میں بہت سے لوگ ایسے ہیں جو دوسروں کی باتوں میں آکر برسوں کے تعلق کو چند لمحوں میں بھلا دیتے ہیں، کسی کی ایک بات سن کر اپنی رائے بدل لیتے ہیں اور پھر کبھی یہ جاننے کی کوشش بھی نہیں کرتے کہ حقیقت کیا ہے۔ میں یہ نہیں کہتا کہ میں کوئی فرشتہ ہوں، مجھ سے بھی غلطیاں ہوتی ہیں، میں بھی انسان ہوں اور مجھ میں بھی بہت سی خامیاں ہوں گی، لیکن کسی کی سنی سنائی باتوں کی بنیاد پر مجھے غلط سمجھ لینا کہاں کا انصاف ہے؟ اگر میرے کسی عمل سے تکلیف پہنچی ہے تو مجھ سے پوچھو، اگر کوئی شکایت ہے تو میرے سامنے بیان کرو، اگر میری کسی بات پر یقین نہیں آتا تو مجھ سے وضاحت مانگو، لیکن خدارا کسی تیسرے شخص کی باتوں کو اتنی اہمیت مت دو کہ میرے اپنے الفاظ بھی تمہیں جھوٹ لگنے لگیں۔ افسوس تو تب ہوتا ہے جب جن لوگوں کے سامنے ہم نے ہمیشہ اپنی سچائی ثابت کرنے کی کوشش کی ہو، وہی لوگ دوسروں کی باتوں پر یقین کرکے ہمیں صفائی دینے کے قابل بھی نہ سمجھیں۔ کسی کو غلط ثابت کرنے سے پہلے اُس کا مؤقف سن لینا چاہیے، کیونکہ ہر کہانی کے دو پہلو ہوتے ہیں اور اکثر وہ حقیقت کسی کو نظر ہی نہیں آتی جو ایک انسان اپنے دل میں لیے پھرتا ہے۔ میری بس اتنی سی خواہش ہے کہ اگر کبھی میرے بارے میں کوئی کچھ کہے تو اُس کی بات سن کر مجھ سے نفرت مت کرنا، پہلے مجھے بھی سن لینا، کیونکہ مجھے اپنی صفائی دینے سے کبھی مسئلہ نہیں رہا، تکلیف صرف اس بات کی ہوتی ہے کہ جن لوگوں سے سمجھنے کی امید ہو، وہی بغیر پوچھے فیصلہ سنا دیتے ہیں❤️‍🩹#fyp

About