بالکل ٹھیک کہا اس بھائی نے ہر جگہ غریب ہی پس رہا ہے
2026-11-19 05:18:58
2
Sami khan :
میرا بائیک کے پانچویں چالان پر میسج آیا کہ آپ کا چالان ہوا ہے میں نے چوکی پر کنفرم کیا تو انہوں نے کہا کہ کسی میسج بھیجتے ہیں کیسی کو نہیں خود آکر ہفتے میں پتہ کرو کہ چالان ہوا ہے یا نہیں میری بائیک کیسا وقت قیمت ہوگی 30.000 تک میرا چالان آیا 42000 کا میں نے کہا بائیک اس اتوار کو بیچ کر تمہیں چالان بھر دیتا ہوں اور گھر بیٹھ جاتا ہوں😀
2026-11-19 06:55:25
2
M Qasim :
Ma Shallha Allha,Allha ap ko or izat de Amen sum Amen.❤️❤️❤️
2026-11-19 06:40:15
2
tahirazeem22 :
good
2026-11-19 04:33:44
2
🌹👑FAQEERI KING 👑 🌹 :
sach
2026-11-19 02:51:15
2
Muhammad Anwar :
💖👍💖 Sahi kaha Hay💖👍💖
2026-11-19 05:01:20
1
Mr Malik :
2026-11-18 20:34:15
2
Ayan Ali :
السلام علیکم سر ناصر صاحب اپ نے بڑی پیاری بات کی ہے اور سچ یہی ہے
2026-11-19 22:31:04
0
Qandeel :
Right
2026-11-18 19:12:40
2
I love you soudi arabia :
afsos
2026-11-19 02:41:44
1
🖤 Ismail Hashmi 🎥 :
2026-11-19 03:01:51
1
user919117 :
💯
2026-11-19 04:17:51
1
@sindhyaars2 :
good
2026-11-19 10:56:44
1
Aqeel Ahmed :
🥰
2026-11-18 16:28:33
0
sanwal shahzad :
Good 👍
2026-11-19 11:55:57
1
Mr Malik :
2026-11-18 20:34:25
0
user919117 :
2026-11-19 04:17:20
0
ghulam choudhry :
Pakistan 🇵🇰 mein ya sab he ha
2026-11-19 08:26:23
0
𝓡𝓲𝔃𝓦𝓪𝓷 𝓐𝓫𝓫𝓪𝓢𝓲..... :
فریک ایک جرمن الیکٹریکل انجینیئر تھا جو جنرل مشرف کے دور میں کراچی الیکٹرک سپلائی کارپوریشن کا چیئرمین بنا دیا گیا تھا بجلی چوری روکنے کے لیے اس کو ٹاسک دیا گیا کہ دیکھا جائے کہ کون کون بجلی چوری میں ملوث ہے چھ مہینے تک کراچی اور اس کے مضافات میں سروے کرنے کے بعد ایک رپورٹ فیصد حکومتی ادارے خود بجلی چوری میں ملوث ہیں اور 40 فیصد صنعت کار یعنی انڈسٹریل والے چوری کر رہے ہیں اور 10 فیصد کچی ابادیاں اور غریب طبقہ بجلی چوری میں ملوث ہے اور حکومت چاہتی ہے کہ پکڑ دھکڑ کے ابتدا غریب اور کچی ابادیوں والوں سے شروع کی جائے تو فرینک نے کہا کہ یہ تو ظلم ہے کہ 90 فیصد بڑے چوروں چوروں کو چھوڑ کر 10 فیصد غریب اور بنیادی سہولتوں سے محروم عوام کے خلاف کاروائی کی جائے کم از کم میں یہ اپریشن نہیں کر سکتا فرینک نے کہا کہ اگر 90 فیصد بجلی چوروں سے ریکوری کی جائے تو 10 فیصد غریب لوگوں کو اپ ویسے بھی بجلی فر ی فرام کر سکتے ہیں مگر ایسا نہیں ہوا اور ایک دن شیلٹن ہوٹل کراچی کے کمرے سے فرینک نے اپنا سامان باندھا اور اس ملک کو خیرباد کر جرمن چلا گیا اور جاتے جاتے کیا گیا کہ اس ملک میں ظلم حکومتی ادارے اور صنعت کار کرتے ہیں اور رگڑا غریب کو دیا جاتا ہے
2026-11-18 19:26:57
1
Ahmad Huzaifa :
بکواس
2026-11-18 22:27:38
0
javed baloch.💯 :
2026-11-18 22:49:30
0
To see more videos from user @mindset_mintor, please go to the Tikwm
homepage.