@drlubnaanserkhan: #creatorsearchinsights #teststriosforpregnancy #HomePregnancyTest #PregnancyTips #EarlyPregnancySigns Pregnancy Test Strip Se Ghar Par Pregnancy Ka Test Kaise Karein? 🤰 گھر پر Pregnancy Test Strip کے ذریعے حمل کا ٹیسٹ کیسے کریں؟ 🤰 جانیں کہ Pregnancy Test Strip کب استعمال کرنی چاہیے، پیشاب کا نمونہ کیسے لینا ہے اور ایک یا دو لائنوں کا کیا مطلب ہوتا ہے۔ بہتر نتائج کے لیے ماہواری رکنے کے بعد صبح کے پہلے پیشاب سے ٹیسٹ کریں۔ اگر نتیجہ منفی ہو لیکن ماہواری نہ آئے تو چند دن بعد دوبارہ ٹیسٹ کریں۔ مزید مفید خواتین کی صحت سے متعلق معلومات کے لیے فالو کریں۔ Dr. Lubna Anser Khan Apke sehat Meri zimadari ❤️