@missaba14: اردو گرامر کے 3 سپر ہیروز آ گئے ہیں! 🦸♂️✨ اقراری ✔️، انکاری ❌ اور استفہامیہ جملے ❓ اب بچے کبھی نہیں بھولیں گے! 👇 کمنٹ میں ایک استفہامیہ جملہ لکھیں! مفت پریکٹس ورک شیٹ کے لیے بائیو میں موجود WhatsApp چینل جوائن کریں 📲 #EducationMyPassion #UrduGrammar #UrduQawaid #KidsLearning #PakistaniTeachers