@majboor_pardasi777: پردیس کی زندگی ایک لائن میں بیان کریں لائیں ایسی ہو کے پروفائل وزٹ کرنی پڑے 🥀 پردیسی ہجر /Majboor pardasi #riyadh #pardasi #majboorpardasi #saudipardasi #unfreezemyacount
اپنے ہی گھر جانے کے لئے دوسروں سے اجازت لینی پڑتی ھے 💔
2026-11-20 06:31:47
94
پردېسی جĂن🇵🇰🇸🇦 Ă :
کچھ ادھوری خواہشوں کو پورا کرنے گھر سے نکلے تھے. ہمیں کیا پتا تھا کہ گھر جانا بھی ایک خواہیش بن جاۓ گی۔ 🥺🥺
2026-11-20 14:04:15
45
imdad Khan💫 :
پردیس زندہ لوگوں کے قبرستان ہے🫀
2026-11-19 11:12:58
96
Shams Afridi 500 :
جب سے یہ شخص ہم سے چھینا گیا
اس کے بعد اپنے نصیب پر توجہ نہیں دی
2026-11-20 13:35:12
41
Rehan Khan :
ham dis me ho ya fardis inshallah Allah zaror kamyab kariga
2026-11-20 22:49:32
2
Bukhari :
apno ki khoub suart zindagi k liy apney khoub suart pal qruban Kearney partey hain🥰🥰🥰
2026-11-20 20:37:42
1
ب ا س ط 🇶🇦 :
پردیس میں آ کر مضبوط تو ہوئے لیکن ہر شام دل پھر بھی وہیں اسی چوکھٹ پر پہنچ جاتا ہے جہاں ماں رہتی ہے
2026-11-19 16:57:22
53
قریشی مسافر🇵🇰😢🇦🇪 :
لائن اس چیز پر لکھا جاتا ہے جو ذات موجود ہو
پردیس کی کوئی زندگی ہی نہیں تو لائن کیسا لکھ دیں پردیس تو موت کا دوسرا نام ہیں 😭🙏😭
2026-11-19 13:30:50
26
ɪᷟ✯͢𝑴𝑼𝑺𝑨𝑭𝑰𝑹🇵🇰🇸🇦 :
haye pardes
2026-11-21 14:46:49
1
(♪~🅐🅗🅢🅐🅝 ^✓^🅐🅚🅡🅐🅜♪~) :
اچھے مستقبل کی فکر میں
حال تباہ کر دیتا ہے پردیس 🥹
2026-11-21 18:12:30
8
Ehsan Raheem :
Ajnabe Sher k Ajnabe raste
2026-11-20 23:07:42
1
@RANAصاحب🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦 :
رشتوں اور دوستوں کا پتہ لگ جاتا ہے[Tears of joy]
2026-11-20 13:00:09
5
پتھر دل :
نہ کوئی اپنا پاس ہے، نہ کوئی حال پوچھنے والا
بس یادوں کے سہارے، یہ کٹھن سفر کاٹتے ہیں💔
لکھنے کو تو درد بہت ہے اس پردیس کی کہانی میں
پر گھر والوں کی مسکراہٹ دیکھ کر، ہر غم پی جاتے ہیں🤒🥺😰
2026-11-19 23:23:32
5
ali :
meetha jaill☺️
2026-11-21 00:20:12
1
khattak ❣️typist :
جیب بھری ہو اور دل خالی ہو، بس اسی کیفیت کا نام
پردیس ہے۔💔😰
2026-11-19 19:23:31
8
کعلادم کشمیری :
oooofffffffffffffff😢
2026-11-21 11:27:40
1
*ANAS*✨🍂 :
٭✌🏻 پردیس میں سب ساتھ ہوتے ہیں مگر عارضی🚩٭
2026-11-18 19:22:46
9
🦅❤️🔥KAٹOOR__KHAN🫴🦅3️⃣❗3️⃣ :
چلتی پھرتی لاشیں 💔🍂🥀
2026-11-20 14:13:15
5
Kaalo :
اپنوں کا جیون خوبصورت بنانے والا بُرا انسان
2026-11-20 10:52:16
5
Besti :
پردیس ایسی جیل ہے
جہاں ہم اپنی سزا خود بولتے ہیں
اور اس بارے میں آپ کا کیا خیال ہے
2026-11-20 09:51:00
5
زہ شیخ یم :
پردیس میٹھا جیل ہیں ان کی ریال وہ ہتکڑی ہیں کہ ان سے جان چھڑانا بہت مشکل ہے؟یہ نویان کی جہنم ہیں
2026-11-19 20:57:37
13
اويـــــــــس بـــــادشـــاه👑 :
ارمان، لمبی امیدیں، حسرت، کسی سے وعدے، سب انا للہ وانا الیہ راجعون😳
2026-11-19 17:29:12
7
شیبی مشوری👑 :
یہ ہمارا فیصلہ تھا اور ہم
کبھی غلط فیصلے نہی کرتے🖤
2026-11-20 07:45:45
8
❤️🩹KAشو❤️🩹 :
جب بد نصیبی عروج پر ھو
پھر اپنوں کے تانے دوستوں کے بھانے اور نصرت گانے سننے پڑتے ھائں
2026-11-19 15:11:05
5
🍁Wꤌھꤌꤐ🍁 :
کامیابی تو انشاءاللہ ملیگی لیکن جوانی کا کیا 😳
2026-11-20 13:37:33
10
To see more videos from user @majboor_pardasi777, please go to the Tikwm
homepage.