@zaigyy_tahrir: تیری طلب ہی آئی میرے حصّے میں... کِسی کے بخت میں لِکھا گیا مُکَمّل تُو۔ میں صِرف انتظار کی عادت بن گیا، اور تُو کِسی اور کی تقدیر۔ میں تیری دُعا کرتا رہا سجدوں میں، اور تُو کِسی اور کی صُبح بن گئ کاش رب نے مُجھے چاہنے سے پہلے بتا دیا ہوتا کہ تُو میرا نصیب نہیں۔ میں اپنی آنکھوں کو اتنا گہرا نہ کرتا، اپنے دِل کو تیرا گھر نہ بناتا تیری طلب میرے حصّے میں تھی... پانے کا حق کِسی اور کے نام لِکھ دیا گیا۔ میں تیرے خواب دیکھتا رہا، اور تُو کِسی اور کی حقیقت بن گئ یہ درد ہی تو محبت ہے... جو مِلے نہیں، پِھر بھی رُوح میں بس جائے #poetrylovers #poetrygram #aestheticpoetry #urdupoetry #deeplines

𝐙𝐚𝐢𝐠𝐲𝐲_𝐓𝐚𝐡𝐫𝐢𝐫
𝐙𝐚𝐢𝐠𝐲𝐲_𝐓𝐚𝐡𝐫𝐢𝐫
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 18 November 2026 14:49:22 GMT
7684
415
9
459

Music

Download

Comments

tahir.sultani83
Tahir sultani🇦🇪 :
@BEAT:بجھ گیا چاند گئی رات کہاں سے لاؤں ہونٹ زنجیر ہوئے بات کہاں سے لاؤں سانس چلتی ہے تو پھر رزق بھی مل جائے گا میں پرندوں کے خیالات کہاں سے لاؤں
2026-11-26 12:23:37
1
zinatje91
zinat je :
wow 😳😳
2026-11-19 17:13:18
1
mian.umair304
🚩𝑴𝒊𝒂𝒏 𝑺𝒂𝒃🚩 :
2026-11-19 01:28:19
1
call_me_taha124
𝚃𝚊𝚑𝚊✨️♥️ :
[Twin hearts][Twin hearts][Twin hearts]
2026-11-18 15:18:06
1
zihne.marez40560
💗dadu Queen 👑 :
🥺🥺🥺
2026-11-19 10:47:19
1
a.u6057
Ali.💔.Bro :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-11-19 09:14:38
0
zaigham.zarar
Zaigham Zarar :
🥲🥲🥲
2026-11-19 10:49:32
0
sahbdeen25
SahbDeen :
😢😢😢
2026-11-20 09:57:59
1
To see more videos from user @zaigyy_tahrir, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About