@mamoonjamiati254: حضرت مولاناامتیازاحمد عباسی صاحب کی والدہ محترمہ کی نماز جنازہ شیخ الحدیث حضرت مولانا سلیم اعجاز صاحب کی اقتداء میں ادا کی جارہی ہے۔ اللّٰہ پاک کامل مغفرت فرمائے لواحقین کو یہ عظیم صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین یارب العالمین #foryoupage #1millionviews #mamoonjamiati #kashmir @Amjad Abbasi @محمد عبدالسلام @Ammar kamran