@jhonvibes0: میرا دل چاہتا ہے کہ آپ کو اتنی قربت سے محسوس کروں کہ دنیا کی تمام دوریاں بےمعنی ہو جائیں۔ آپ کے کندھے پر سر رکھ کر اپنی ساری تھکن بھول جاؤں اور آپ کی دھڑکنوں میں اپنے لیے ایک مستقل ٹھکانہ تلاش کر لوں۔ جاناں! مجھے دنیا کی رونقیں نہیں چاہییں، مجھے تو وہ مختصر سا گوشہ چاہیے جہاں آپ کی موجودگی میرے لیے پوری کائنات بن جائے۔ جہاں صبح آپ کے چہرے کے تصور سے طلوع ہو اور رات آپ کی قربت کی دعا پر ختم ہو سچ کہوں تو اب خواہش کسی نئی دنیا کو پانے کی نہیں، بس آپ کے ساتھ اپنی ایک چھوٹی سی دنیا آباد کرنے کی ہے آپ کا، جو دنیا سے نہیں، بس آپ سے وابستہ رہنا چاہتا ہے_🤌🌼🩵 #fyp