@mf227530: یہ قرض تو اب زندگی بھر نہیں اترے گا، تم نے دل لے کر مجھے زندگی دے دی۔ میں نے اپنا دل تمہارے نام کر دیا، اور تم نے اس دل کو دھڑکنے کی وجہ دے دی۔ ہم دونوں ایک دوسرے کے مقروض ہیں، میں تمہاری محبت کا اور تم میرے دل کا۔ تم نے مجھے جینا سکھایا، محبت کا مطلب سمجھایا، ویران زندگی میں رنگ بھر دیے۔ میں نے تمہیں اپنا سب کچھ مان لیا، اور تم نے مجھے اپنا سب کچھ بنا لیا۔ یہ قرض محبت کا ہے، یہ احسان دل کا ہے، یہ تا حیات رہے گا، یہ تا عمر نبھے گا۔ تم میری جینے کی وجہ ہو، میرے دل کی دھڑکن ہو، تم سے ہی میری صبح ہے، تم سے ہی میری شام ہے۔ ہم تا حیات ایک دوسرے کے قرض دار رہیں گے، کیونکہ محبت میں حساب نہیں ہوتا، صرف احساس ہوتا ہےRf ❤️

RF
RF
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 18 November 2026 15:01:18 GMT
2052
95
0
35

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @mf227530, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About