"ہم تو بس ارادے اور منصوبے بناتے ہیں، مگر آخرکار زندگی وہی رُخ اختیار کرتی ہے جو اللہ کی تقدیر میں لکھا ہوتا ہے۔"
2026-11-18 19:26:26
3
gulkhan :
yeah ov course true that's it 👌
2026-11-19 18:44:27
1
M.Zain :
2026-11-19 05:21:42
1
Anaiza :
right
2026-11-19 11:12:17
1
❤میری جان مدینے والے ❤ :
پھر وہ بھی نہیں ملتا
2026-11-18 18:46:12
1
Mussa bin Amjad :
@Mussa bin Amjad::تجھ سے بے رخیوں کے تماچے کھا کر 😭
مرشد 🫂
ہم خود کو آئنے میں دیکھتے ہیں تو زہر لگتے ہیں 💔
2026-11-18 19:30:10
1
Summaira.Mir :
2026-11-18 19:57:08
1
introvert :
❤️❤️❤️❤️
2026-11-19 13:38:34
1
2muhammadnawaz :
❤️🥰❤️🥰❤️🥰
2026-11-19 03:33:18
1
Ayan Qasmani :
❤️❤️❤️
2026-11-18 20:25:33
1
Rafi chohan :
🥰🥰🥰
2026-11-18 18:26:29
0
hibbu_writes :
♥️♥️♥️
2026-11-18 18:39:45
0
sehrish ki Jaan🥰😊 :
🥰🥰🥰
2026-11-18 16:18:05
0
Zubair Sahotra :
❤️❤️❤️
2026-11-18 16:05:51
0
رضاۓ الہی :
[Teary eyed]
2026-11-19 22:56:05
0
👑 king of the Qureshi 🤍 :
جب یاد تری آتی ہے تھمتے نہیں آنسو
پھر رات بھی ہو جائے تو سوتے نہیں آنسو
جب خوف خدا سے یہ نکل جائیں تو موتی
جز آب کے کچھ اور تو ہوتے نہیں آنسو
رخسار کے رستہ پہ ہی چلتے ہیں یہ سیدھے
انساں کی طرح رہ سے بھٹکتے نہیں آنسو
تعظیم میں پلکوں سے اتر جاتے ہیں نیچے
غم آئیں تو بیٹھے ہوئے رہتے نہیں آنسو
جب بھی میں بلاتا ہوں چلے آتے ہیں ملنے
تیری طرح رسوائی سے ڈرتے نہیں آنسو
کاجل کے بکھرنے سے بنا اور حسیں وہ
حالانکہ کسی آنکھ میں جچتے نہیں آنسو
نادان نبیلؔ ان سے تو جل جائے گا کاغذ
کاغذ کے کسی صفحے پہ لکھتے نہیں آنسو
2026-11-18 16:16:16
0
To see more videos from user @guna_gaar, please go to the Tikwm
homepage.