@sehar_hayyat32: hyeee "Umera Ahmad "😫 I have no words for you 👀🤌🏻💞#novelworld #pakistantiktok #dosupportgysfor100k #grow?accountfypviralviral #salarsikanderviralwriter @TikTok
Duniya kaha se kaha pohnch gai or yhaa novel sr bhr ni aye abhi
2026-11-24 03:45:21
306
Anime girl💫 :
really ab to exit ni b krta tb b dekhna chahti hun 🙁
2026-11-23 16:20:28
93
Swanzai🦢🦢🦢 :
Khushbakht anti hain na jo award day rai hn😳😳😳 what a coincidence
2026-11-23 16:19:02
102
🖤кнαηι࿐ :
عمیرہ احمد کی تحریر کا کمال ہی کچھ ایسا ہے کہ آج دوبارہ پیرِ کامل ﷺ کا ذکر سنا تو ماضی کے دریچے کھل گئے، دل یکدم 16 سال پیچھے اُس وقت میں جا پہنچا جب پہلی بار سالار سکندر کی کہانی پڑھی تھی۔ کچھ کتابیں صرف پڑھی نہیں جاتیں، بلکہ زندگی کا ایک خوبصورت حصہ بن کر ہمیشہ یاد رہتی ہیں۔ ❤️
2026-11-24 16:38:29
30
nainee♡ :
yeh umera Ahmed Nh ha
2026-11-23 10:25:34
47
💫 Malak Osama 💫 :
> ناول پڑھنا برا نہیں، لیکن ناول کو زندگی سمجھ لینا برا ہے۔
> سالار سکندر ایک لکھاری کا تخیل ہے، حقیقی زندگی میں ایسے کردار نہیں ہوتے۔
> ناولوں میں سب کچھ آسان لگتا ہے، محبت بھی مل جاتی ہے، کامیابی بھی مل جاتی ہے، اور ہر مشکل کا حل بھی نکل آتا ہے۔ لیکن حقیقی زندگی ایسی نہیں ہے۔
> حقیقی زندگی بہت ٹف ہے، یہ خوابوں کی دنیا نہیں ہے۔ یہاں محنت چلتی ہے، یہاں اسٹرگل چلتا ہے۔
> یہاں بغیر محنت کے کچھ نہیں ملتا، بغیر جدوجہد کے کوئی مقام نہیں بنتا۔
> جو خوابوں کی دنیا میں رہتا ہے، وہ پیچھے رہ جاتا ہے، اور جو حقیقت کو قبول کر کے محنت کرتا ہے، وہی آگے نکلتا ہے۔
> اس لیے خوابوں کی دنیا سے باہر نکلیں، حقیقت کا سامنا کریں، محنت کریں، اسٹرگل کریں، تب ہی زندگی میں کچھ حاصل ہوگا۔
2026-11-24 11:59:57
38
waqas ahmed :
who is salar sikander.?
2026-11-25 09:53:40
1
Tayyab Shafa Khan :
umera k novels ka haqeeqat se koi taluq nhi hota. bahut achy characters hoty hyn lkin reality se dur
2026-11-24 12:53:10
2
Umar fida :
یہ عمیرہ احمد نہیں ہیں ان کی خادمہ ہیں وہ خود ایوارڈ لینے نہیں گئی