@abdullahdrman1: #پشتون_تاجیک_هزاره_ازبک_زنده_باد🇦🇫 #foryou #viral #سندره

‹¶>Abdullah♡drman❥❥❥
‹¶>Abdullah♡drman❥❥❥
Open In TikTok:
Region: OM
Wednesday 18 November 2026 16:10:54 GMT
2208
181
11
16

Music

Download

Comments

6grop
شپونكائ خروټي :
عبدالله وروره په پره بخشني سره دا گاني مه جگوه يوه ورز به ته نه يي گنا به يي درپسي رسيژي😢
2026-11-18 21:15:48
0
mateenkhan6027
🚩🎭خاکسار⚡ :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-11-18 19:37:27
0
user5943815532785
🇦🇫ولی خروټی🇦🇪 :
🥰🥰🥰
2026-11-18 16:50:39
0
rk1448
RAZIQ :
😳😳😳
2026-11-18 18:01:23
0
user1824853688582
دانش لالا :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-11-18 16:53:13
0
user1824853688582
دانش لالا :
[Big LOL][Big LOL][Big LOL]
2026-11-18 16:53:00
0
shahin.shahid79
شاهین څمکنی بابا :
😳😳😳
2026-11-18 18:43:18
0
shabah.m9b
miralam :
💔💔💔
2026-11-18 16:17:43
0
shabah.m9b
miralam :
🥰🥰🥰
2026-11-18 16:17:37
0
asamatlokhan
★🦅🇦🇫≛⃝Aسعادت🦅𓃮🦜★ :
♥️♥️♥️
2026-11-18 16:17:03
0
khan.king2853
💘Khan king💘 :
🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-11-18 16:16:39
0
user1812790060358
زاهد مزاری :
🥰🥰🥰
2026-11-18 20:05:50
0
To see more videos from user @abdullahdrman1, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

کراچی میں کاٹھیاواڑ جت بلوچ برادری جماعت کورنگی کے زیرِ اہتمام منعقدہ کرکٹ ٹورنامنٹ ’’کاٹھیاواڑی سیزن ون‘‘ کی اختتامی تقریب شاندار انداز میں منعقد ہوئی، جس میں جوناگڑھ اسٹیٹ مسلم فیڈریشن کے سیکریٹری جنرل قاضی مصطفیٰ نے بطور مہمانِ اعزاز شرکت کی۔ تقریب میں فیڈریشن کے ڈپٹی انفارمیشن سیکریٹری عامر الامین، انفارمیشن سیکریٹری عمران مہر، ورکنگ کمیٹی ممبران علی رضا، عبید اور حارث سمیت دیگر معزز شخصیات بھی شریک ہوئیں۔ اس موقع پر میزبان جماعت کے عہدیداران نے معزز مہمانوں کا پرتپاک استقبال کیا اور انہیں اعزازی شیلڈ پیش کی۔ تقریب کے دوران قاضی مصطفیٰ، پاک سورٹھ مسلم سندھی جماعت نیو کراچی کے صدر ندیم جت، جنرل سیکریٹری فیصل طالبان، کاٹھیاواڑ جت بلوچ جماعت کے صدر آفتاب جت اور کامران جت نے کامیاب ٹیموں اور کھلاڑیوں میں ونر اور رنر اَپ ٹرافیاں تقسیم کیں۔ اس موقع پر قاضی مصطفیٰ نے کامیاب ٹیموں اور کھلاڑیوں کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ کھیلوں کی ایسی سرگرمیاں نوجوان نسل کو مثبت اور صحت مند سرگرمیوں کی جانب راغب کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہیں۔ انہوں نے ٹورنامنٹ کے کامیاب انعقاد پر کاٹھیاواڑ جت بلوچ جماعت کی انتظامیہ اور منتظمین کی کاوشوں کو سراہا۔ قاضی مصطفیٰ نے تقریب میں موجود جوناگڑھ کمیونٹی کے شرکاء کو جوناگڑھ اسٹیٹ مسلم فیڈریشن کے اغراض و مقاصد، کھیلوں کے فروغ اور نوجوانوں کو ایک مشترکہ پلیٹ فارم پر متحد کرنے کے اقدامات سے بھی آگاہ کیا۔ انہوں نے کورنگی کی جوناگڑھی جماعتوں کو فیڈریشن کی مشترکہ اسپورٹس ٹیم کے لیے باصلاحیت کھلاڑی فراہم کرنے کی دعوت بھی دی۔ تقریب کے اختتام پر فیڈریشن کے عہدیداران نے سوشل میڈیا کوآرڈینیٹر جنید شیخ سے ملاقات کی، جس میں کورنگی کی جوناگڑھی جماعتوں کے امور اور باہمی روابط کے فروغ سے متعلق تبادلۂ خیال کیا گیا۔ کاٹھیاواڑی سیزن ون کی اختتامی تقریب نے نہ صرف کھیلوں کے فروغ بلکہ کمیونٹی کے اتحاد، باہمی روابط اور نوجوانوں کو مثبت سرگرمیوں کے مواقع فراہم کرنے کے عزم کو بھی اجاگر کیا

About