@ephemeral92: دنیا کے سارے پھول بھی کچھ لوگوں کے لیے بہار نہیں لا سکتے ، تم خود کو لوگوں کے پیچھے تھکا مت دینا۔ بعض لوگوں کے دل میں سوراخ ہوتے ہیں اُن میں جتنی مرضی محبت ڈال لو وہ خالی رہتے ہیں اور اُس کو بھرتے بھرتے آپ خود خالی ہو جاتے ہیں #fyp #foryou #trending