ساری دنیا کے رواجوں سے بغاوت کی تھی تم کو یاد ھے جب میں نے محبت کی تھی اس کو رازدار سمجھ کر بتایا تھا حال دل پھر اس شخص نے مجھ سے عداوت کی تھی جب تیری یاد نے انکھوں کو بھگو دیا کہا میں نے تسبیح پہ تیرے نام کی تلاوت کی تھی اسے چھوڑ کر جب ہنستے ہوئے گھر ایا اتنا رویا کہ انکھوں نے شکایت کی تھی میرے اجڑنے کا سبب جب کوئی پوچھتا ہے اب بس اتنا کہہ دیتا ہوں محبت کی تھی
2026-11-19 14:14:35
0
l you :
gg
2026-11-19 11:25:02
0
Najma Khan :
2026-11-19 13:22:26
0
💭বৃষ্টি ঝড়া রাত💭 :
🥰চনরহজ
2026-11-19 14:44:10
1
Tanveer Hussaini5 :
😍😍😍
2026-11-19 00:29:53
1
Enzay :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-11-19 14:03:43
0
انتظار موت🪦 :
🥀🥀
2026-11-19 06:05:50
0
To see more videos from user @silent.soul910, please go to the Tikwm
homepage.