@g3j.r8: @Diana Boudoir @Diana Boudoir @iheeb.dziry(إيهاب العياري)🥇 #ديانا_العراقية #qesma_nasseb #قسمه_ونصيب #الجزائر🇩🇿_تونس🇹🇳_المغرب🇲🇦 #اكسبلور

𝐀ş𝐊ı𝐌 🇮🇶
𝐀ş𝐊ı𝐌 🇮🇶
Open In TikTok:
Region: IQ
Wednesday 18 November 2026 16:41:50 GMT
1090
203
18
10

Music

Download

Comments

user67955751786584
🇮🇶 :
ايهاب عايش اسعد ايام حياته ❤️
2026-11-18 17:30:34
1
no.ur.ah8
✨Nourah🇸🇦🐣 :
❣️🫠❣️🫠❣️🫠
2026-11-18 16:46:08
1
entisar_78
. :
صوتواليهاب وديانا
2026-11-18 19:09:17
0
rasha.1248
rasha 1457 :
2026-11-18 16:52:54
1
aya752478
🌷Aya :
@Diana Boudoir @iheeb.dziry(إيهاب العياري)🥇
2026-11-18 16:45:04
2
hwjes70
هواجس :
🥰🥰🥰
2026-11-18 16:50:40
1
user4824612740557
. :
🥰🥰🥰
2026-11-18 16:47:41
1
hwjes70
هواجس :
😻😻😻
2026-11-18 16:50:50
1
hwjes70
هواجس :
🫠🫠
2026-11-18 16:50:45
0
sossu44
ديانا ولا وجود للآخرين✋ :
😍😍😍😍
2026-11-18 18:58:16
0
ndjktojhfkid048.5
Torment :
🥰🥰
2026-11-18 18:26:20
0
To see more videos from user @g3j.r8, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

#ماں بننا آسان نہیں ہوتا۔۔۔ 💔 ماں بننا آسان نہیں ہوتا، ماں صرف ایک رشتہ نہیں بلکہ صبر، برداشت، محبت اور خلوص کا دوسرا نام ہے۔ ماں وہ ہستی ہے جو اپنی خوشیاں اولاد کے نام کر دیتی ہے، اپنی نیندیں قربان کر کے بچوں کے خواب پورے کرتی ہے، اپنے آنسو چھپا کر ان کے چہروں پر مسکراہٹ سجانا جانتی ہے۔ ماں کی پوری دنیا اس کی اولاد کے گرد گھومتی ہے۔ مگر وقت کے ساتھ نہ جانے کیوں رشتوں کی اہمیت بدلنے لگتی ہے۔ ایک وقت تھا جب بچہ ہر بات کے لیے ماں کو پکارتا تھا۔ ماں میری ہے، ماں مجھے یہ چاہیے، ماں میرے پاس بیٹھو، ماں مجھے بھوک لگی ہے، ماں مجھے نیند نہیں آ رہی۔ ہر خوشی، ہر غم، ہر چھوٹی بڑی بات کا پہلا نام ماں ہوتا تھا۔ اور پھر وقت بدلتا ہے، وہی بچہ بڑا ہو جاتا ہے۔ اس کی اپنی دنیا بن جاتی ہے، اپنی مصروفیات، اپنے دوست، اپنے رشتے اور اپنے خواب۔ اب ماں آواز دیتی ہے تو جواب ملتا ہے،
#ماں بننا آسان نہیں ہوتا۔۔۔ 💔 ماں بننا آسان نہیں ہوتا، ماں صرف ایک رشتہ نہیں بلکہ صبر، برداشت، محبت اور خلوص کا دوسرا نام ہے۔ ماں وہ ہستی ہے جو اپنی خوشیاں اولاد کے نام کر دیتی ہے، اپنی نیندیں قربان کر کے بچوں کے خواب پورے کرتی ہے، اپنے آنسو چھپا کر ان کے چہروں پر مسکراہٹ سجانا جانتی ہے۔ ماں کی پوری دنیا اس کی اولاد کے گرد گھومتی ہے۔ مگر وقت کے ساتھ نہ جانے کیوں رشتوں کی اہمیت بدلنے لگتی ہے۔ ایک وقت تھا جب بچہ ہر بات کے لیے ماں کو پکارتا تھا۔ ماں میری ہے، ماں مجھے یہ چاہیے، ماں میرے پاس بیٹھو، ماں مجھے بھوک لگی ہے، ماں مجھے نیند نہیں آ رہی۔ ہر خوشی، ہر غم، ہر چھوٹی بڑی بات کا پہلا نام ماں ہوتا تھا۔ اور پھر وقت بدلتا ہے، وہی بچہ بڑا ہو جاتا ہے۔ اس کی اپنی دنیا بن جاتی ہے، اپنی مصروفیات، اپنے دوست، اپنے رشتے اور اپنے خواب۔ اب ماں آواز دیتی ہے تو جواب ملتا ہے، "ماں ابھی مصروف ہوں۔" ماں بات کرنا چاہتی ہے تو کہا جاتا ہے، "ماں بعد میں بات کرتا ہوں۔" ماں پاس بیٹھنا چاہتی ہے تو جواب ملتا ہے، "ماں میرے پاس ٹائم نہیں ہے۔" کتنا عجیب سفر ہے نا! کبھی جس بچے کو ماں کے بغیر ایک لمحہ گزارنا مشکل لگتا تھا، آج اسی بچے کے پاس ماں کے لیے چند لمحے بھی نہیں ہوتے۔ کبھی ماں کی گود پوری دنیا تھی اور آج ماں کے لیے اولاد کی مصروف زندگی میں کوئی جگہ نہیں۔

About