:مفتی محمود صاحب کی یہ الفاظ تھے کہ شکر الحمدللہ ہم پاکستان کے بننے کی گناہ میں شریک نہیں ہے اور اج کیا بول رہا ہے اپ😁😁
2026-11-19 15:50:09
4
Anees Aslam :
کوئی ایسا بول سکتا۔ ہے
2026-11-19 02:34:02
57
Hamza khan077 :
پاکستان بنانے کیلۓ قربانیاں ذیادہ علماء ہند نے دی ہیں
2026-11-19 01:59:33
71
Ameer Ch7408 :
اس یدل کے جلسے میں ایک بھی پاکستان کا جھنڈا نہی لہرا رہا
2026-11-19 12:14:05
9
user3469801312314 :
Ub sb bolain gay.ye to ap ko kb say bolna chahiay tha.
2026-11-19 13:12:37
0
JAKNETWORK :
علماء پاکستان کے خلاف تھے، یہ تو تب آئے جب پاکستان بن چکا تھا۔
2026-11-19 04:56:30
9
mayo :
pak army zindabad🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰 inshalla
2026-11-19 06:02:20
10
sarfaraz Ahmed :
imran khan
2026-11-19 05:30:33
18
Ghulam Rasool :
very good mulana sab
2026-11-19 16:30:27
0
Muhammed Khan :
2026-11-18 20:24:01
10
804亗Nasir✓Yt :
de sare ba che sa wel taso khandal was sa hal de 🥺
2026-11-19 11:37:52
5
usman dubai🇵🇰♥️🇦🇪 :
sdky itni bahadri
2026-11-19 08:20:59
9
ABID hussain :
بھائی صاحب جس دن یہ مولانا فضل الرحمن اپنی بات پر ڈٹ گیا یوٹرن نہ لیا حکومت کے ساتھ نہ بیٹھا اس دن میں اس کا سپورٹر ہو جاؤں گا
2026-11-19 09:36:18
9
N 么 V E E D ツ :
یہ باتیں 100فیصد درست ہیں لیکن یہ ان کا ساتھ دینے سے پہلے سوچنا تھا
2026-11-19 10:33:10
17
zaib Mirza :
2026-11-19 04:19:29
6
Maqsood Ur Rehman Swati. :
یہ باتیں حق ہیں اور سچ ہیں ہم ان کی تائید کرتے ہیں
2026-11-19 08:40:52
10
Umar Jutt :
right 👍🏽 now
2026-11-19 16:30:46
0
Fariya Raja Muneer Ahmeed :
2026-11-19 15:32:02
0
sala kudin :
2026-11-19 08:26:20
2
Qazi Faheem :
tabahi pher di 😂💯
2026-11-19 13:44:21
4
pirbukhari :
2026-11-19 06:01:15
2
sharaz bhutta. 47 :
,❤️
2026-11-19 06:26:37
2
💕⃝🕊️ ♠𝑮𝒉𝒂𝑢𝒓𝒓𝒊 💕⃝🕊️ :
پھر جلسے سے فارغ ہو کر ان کے قدموں میں بیٹھ جائے گا کہ مالک کچھ زیادہ بول دیا تو معاف کر دینا۔ یہ ریٹنگ بڑھانے کے چکر میں ہے۔ جب فوج کی عدم اعتماد کے وقت کمر ٹوٹ رہی تھی تب کہاں مر گئے تھے اس وقت سارا کردار پی ڈی ایم کی صورت میں پاکستان کو یرغمال بنانے کا اسی شخص کا تھا ۔8 فروری کے نتائج کی صورت میں جب ان کے گلے میں پٹہ ڈالاجا رہا تھا تب بھی اسی شخص نے ان کو سہارا دیا ۔ جب غیر قانونی طور پر قید کیا گیا تب بھی اسٹیبلشمنٹ کو اسی شخص نے سہارا دیا۔ جب عدت والا کیا جس کی مثال پوری دنیا میں نہیں ملتی عالم ہو کر چپ رہا۔ عدالتوں میں آئینی ترمیمیں بدلتی رہیں بہ رہا۔ گھروں کے چادروں چار دیواری کے تقدس کے پامال میں چپ رہا ۔ گورنر راج کے وقت اسی شخص نے کے پی کے کو بیوقوف بنا کر اسی اسٹیبلشمنٹ کو سہارا دیا کوئی جلوہ کوئی جلوس نہیں نکلا حالانکہ پتہ تھا جس مقصد کے لئے یہ گورنر راج لگ رہا ہے۔ اب جب اسٹیبلشمنٹ کے سارے اہداف پورے ہوگئے اب اس کی ویلیو نہیں رہی اب بے یارو مدد گار پھر رہا ہے۔
2026-11-19 16:12:27
1
user3911422518113 :
804
2026-11-19 05:44:56
2
rajpoot :
molana sb àj tk batain hi ki hain ,aur Kuch ni kia,
2026-11-19 07:02:04
3
To see more videos from user @jamiyat2000, please go to the Tikwm
homepage.