@ansoo.2: #kalam #ramzanmubarak #🤕💔 #unfrezzmyaccount

Ansoo💧آنسو
Ansoo💧آنسو
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 18 November 2026 17:01:32 GMT
99614
5419
25
788

Music

Download

Comments

muhammadq094
Muhammad :
Lekin abi mangty hain wapis na dainy ki niyet say sharmaty bilkul ni hain
2026-11-19 13:31:09
1
m.asghar3556
M Asghar :
اسلام علیکم آ پ کون اور کہاں سے
2026-11-19 15:43:17
0
urduadabpk8233
Alvi Shahid :
🥰
2026-11-19 12:49:03
1
sanaullahkhan6776
SaNa khaN NiaZi 🌹🌹🌹 :
👍👍👍👍👍👍👍
2026-11-19 08:41:54
0
junaid.gujjar.jun602
Junaid Gujjar Junaid Gujjar :
😔
2026-11-19 15:20:48
0
shariyar123456789
shariyar :
2026-11-19 17:43:57
0
aijaz.ahmad819
Aijaz Ahmad :
🥰🥰🥰
2026-11-19 17:15:52
0
fiyazbhatti3386
Fiaz BHATTI 99:12. L. :
🌷🌷🌷
2026-11-19 17:26:28
0
qadeer.nazeer40
Qadeer Nazeer :
🥰🥰🥰
2026-11-19 16:41:47
0
javed.dahri69
Javed dahri :
❤️❤️❤️
2026-11-19 16:26:40
0
saeedkhanjadoon13
Muhammad Saeed :
💞💞💞
2026-11-19 16:47:55
0
lala786156
QURESHI :
😭😭😭
2026-11-19 15:14:36
0
qasir4321
Qasir Khokhar :
🥰🥰🥰
2026-11-19 14:59:52
0
amanullahkhan9338
amanullahkhan9338 :
🥰🥰🥰
2026-11-19 13:53:15
0
sudais.ali545
💖Sudais,🥀 :
❤️❤️❤️
2026-11-19 13:36:29
0
muhammadazamalam
MUHAMMAD AZAM ALAM A,A :
❤️❤️❤️
2026-11-19 13:18:04
0
ahmaddogar3248
🖤٭سردار احمد ڈوگر ٭🤍 :
❣️❣️❣️
2026-11-19 11:50:28
0
talhaahmed6694
talha 222 :
🥰🥰🥰
2026-11-19 15:55:19
0
chishaq780
chudhry ishaq786 :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-11-19 04:31:58
0
ranafarhanali042
Rana Farhan Ali :
🥰🥰🥰
2026-11-19 03:30:21
0
user1866934991759
محمد سہیل بٹ بٹ :
❤️❤️❤️
2026-11-18 19:07:46
0
zahidakausar7
Zahida kausar :
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
2026-11-18 17:18:28
0
ghazanfarchadhar5
Ghazanfar Chadhar 🇦🇪 :
🥰🥰🥰
2026-11-18 17:06:33
0
zulfqar.ali.malia
ZULFIQAR :
🥰🥰🥰
2026-11-18 17:04:00
0
jamilakhtar693
Muhammad Ahmed :
بزرگ کہا کرتے تھے، بیٹا، دولت اتنی کمانا کہ ضرورت پوری ہو جائے، مگر دل اتنا بڑا رکھنا کہ کسی ضرورت مند کو تم سے مانگتے شرم نہ آئے ذرا سوچو، کتنی بڑی بات کہہ دی بزرگوں نے، اور ہم نے کیا کیا؟ ہم نے پہلی لائن تو یاد رکھ لی، دولت کمانا ہے، دولت کمانا ہے، اور دوسری لائن بھول ہی گئے، دل بڑا رکھنا ہے، بزرگوں نے یہ نہیں کہا، بیٹا دولت مت کمانا، نہیں، انہوں نے کہا، کماؤ، ضرور کماؤ، اتنی کماؤ، کہ تمہاری ضرورت پوری ہو جائے، تمہیں کسی کے آگے ہاتھ نہ پھیلانا پڑے، تمہارے بچے بھوکے نہ سوئیں، تمہارے ماں باپ کو کسی کا محتاج نہ ہونا پڑے، اتنی دولت تو کمانا فرض ہے،l مسئلہ وہاں شروع ہوتا ہے، جہاں ہم ضرورت سے آگے نکل جاتے ہیں، ضرورت پوری ہو گئی، پھر بھی بھاگ رہے ہیں، پھر بھی جوڑ رہے ہیں، پھر بھی کہہ رہے ہیں، اور چاہیے، اور چاہیے، گھر ہے، پھر بھی دوسرا گھر چاہیے، گاڑی ہے، پھر بھی دوسری گاڑی چاہیے، بینک میں ہے، پھر بھی اور چاہیے، اور اس اور چاہیے کے چکر میں، ہمارا دل چھوٹا ہوتا جاتا ہے، دیکھو، دولت والا تو بہت دیکھا ہوگا تم نے، جس کے پاس سب کچھ ہے، لیکن دل اتنا چھوٹا ہے، کہ کوئی غریب اس کے دروازے پر آ جائے نا، تو وہ دروازہ بند کر دیتا ہے، کوئی مانگ لے تو اسے ڈانٹ دیتا ہے، کوئی ضرورت مند ہاتھ پھیلائے، تو اسے شرمندہ کر دیتا ہے، سنو، یہ دولت نہیں ہے، یہ تو غربت ہے، دل کی غربت، اور سنو، دوسری طرف وہ بندہ دیکھو، جس کے پاس زیادہ کچھ نہیں ہے، چھوٹا سا گھر ہے، تھوڑی سی تنخواہ ہے، لیکن دل اتنا بڑا ہے، کہ کوئی اس سے مانگنے آئے نا، تو اسے شرم نہ آئے، وہ کہے، آؤ بیٹھو، پانی پیو، کھانا کھاؤ، جو میرے پاس ہے، وہ تمہارا بھی ہے، سنو، یہی تو امیر ہے، یہی تو اصل دولت مند ہے، بزرگ کہتے تھے، بیٹا، دولت ہاتھ کی میل ہے، آج ہے، کل نہیں ہے، لیکن دل، دل اگر بڑا ہو گیا نا، تو وہ قبر تک تمہارے ساتھ جائے گا، لوگ تمہیں مرنے کے بعد بھی یاد کریں گے، کہیں گے، وہ بندہ بڑے دل والا تھا، اس سے مانگنے میں کبھی شرم نہیں آئی، اس لیے سنو، دولت کماؤ، لیکن دل چھوٹا مت کرو، گھر بناؤ، لیکن دل کا دروازہ بند مت کرو، پیسہ جوڑو، لیکن کسی ضرورت مند کو دیکھ کر منہ مت موڑو، کیونکہ سنو، اللہ نے تمہیں دیا ہی اس لیے ہے، کہ تم کسی اور کا سہارا بن جاؤ، اگر تم نے ہی ہاتھ روک لیا، تو اللہ بھی ہاتھ روک لے گا، تو بتاؤ، تم دولت کمانے میں لگے ہوئے ہو یا دل بڑا کرنے میں بھی لگے ہوئے ہو
2026-11-19 07:06:17
0
To see more videos from user @ansoo.2, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About