@hanii_writes.47: تمہاری غیر موجودگی بھی عجیب ویرانی چھوڑ جاتی ہے، جیسے زندگی کے سارے رنگ کہیں کھو گئے ہوں۔ تم نہ ہو تو محفلیں بھی بےرونق لگتی ہیں، موسم اپنی دلکشی کھو دیتے ہیں اور دل کسی انجانی اداسی میں گھرا رہتا ہے۔ کچھ لوگ محض زندگی کا حصہ نہیں ہوتے بلکہ پوری زندگی بن جاتے ہیں، جن کے بغیر سب کچھ ہوتے ہوئے بھی کچھ باقی نہیں رہتا۔ شاید اسی لیے تمہارا نہ ہونا مجھے ہر لمحہ یہ احساس دلاتا ہے کہ تم جو نہیں ہو تو واقعی کچھ بھی نہیں ہے۔ . . . . #fyp #foryuo #viralvedio #urdupoetry #nature
اگر زندگی میں سب کچھ حاصل ہو جائے تو پھر حسرت کس چیز کی رہے گی ۔کچھ چیزوں میں انسان کے لیے اللہ پاک نے بہت بڑی حکمت رکھی ہوتی ہے کیا پتہ وہ انسان کے حق میں بہتر نہیں ہوتا ہے اور نہ بہترین ہوتا ہے۔لیکن اس کا نیم البدل اللہ پاک بہت ہی بہت ہی خاص عطا فرمائے گا چاہے وہ دنیا میں ہو یا اخرت میں۔💐❤️
2026-11-18 17:19:11
2
Aazee :
caption
2026-11-18 17:48:40
1
لنگڑیال بادشاہ💯 :
🥰🥰🥰
2026-11-18 17:11:19
2
⋆𐙚₊˚⊹♡ℳ𝒶𝓇𝒾𝒶𝓂⋆𐙚₊˚⊹♡🦋✨ :
❤️🩹🥀
2026-11-18 17:20:28
2
To see more videos from user @hanii_writes.47, please go to the Tikwm
homepage.