@khalidhashmi.hash: سینیئر رہنما خواجہ احمد حسان صاحب کی چوہدری شبیر گجر کی صاحبزادی کے نکاح پر شرکت

K hashmi
K hashmi
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 18 November 2026 17:23:45 GMT
2006
154
7
8

Music

Download

Comments

fasihurrehman716
fasihurrehman716 :
MASHALLAH MASHALLAH SIR
2026-11-19 06:20:29
0
tariqanjum558
Tipu Sultan Tariq Anjum :
اپیل جناب میاں نواز شریف صاحب نے 1986 میں تاجپورہ LDA سکیم ڈی بلاک میں غریب مستحق کوٹہ کو 3 مرلہ کے پلاٹ دئیے اور انکی قیمت بھی پنجاب گورمنٹ نے LDA کو 1986 میں ھی کر دی اس عظیم قائد نے عظیم فلاحی منصوبہ سے 10500 3 مرلہ پلاٹ کی قیمت کے حساب سے حکومتی فلاحی فنڈ سے کرنے کے بعد ایل ڈی اے کے الاٹمنٹ پر مفت الاٹمنٹ لکھوایا 20 سال 2006 میں پورے ھوگی لیکن 40 سال بعد 2026 تک ایل ڈی اے نے ڈی بلاک کو مالکانہ حقوق دینے کے بجائے بھاری رقم قیمت ڈالنے کا منصوبہ بنا لیا میاں نواز شریف صاحب محترمہ مریم نواز شریف صاحب ایل ڈی اے کو یہ ظلم کئے بغیر ڈی بلاک کے رہائشیوں کو مالکانہ اور ٹرانسفر حقوق دے کر خصوصی شفقت فرمائیں دیگر کچی آبادیوں کو ان 40 سال میں مالکانہ حقوق مل گئے لیکن میاں صاحب کے اس عوامی فلاحی رہائشی منصوبہ کے تحت تاجپورہ LDA سکیم ڈی بلاک کو 40 سال بعد بھی یہ حق نہ مل سکا جبکہ ھماری وزیر اعلی بھی ھمارے اسی قائد کی بیٹی ھیں پھر LDA ان کو مفت الاٹمنٹ پالیسی 1986 بیوہ کوٹہ کو کس قانون کے تحت دوبارہ قیمت ڈالنے کی سفارشات کرکے ظلم کر سکتا ھے اور قائد کی اور PMLN کی ساکھ کو LDA کیسے کمزور کر سکتا ھے طارق انجم چئیرمین تاجپورہ سکیم ویلفئیر ایسوسی ایشن PMLN NA121, PP 153 لاھور
2026-11-18 19:39:08
0
muhammadhamzashaf
Muhammad Hamza Shafi :
🥰🥰🥰🥰
2026-11-19 00:06:46
0
chshabbirgujjar70
chshabbirgujjar70 :
🥰🥰🥰
2026-11-18 20:57:47
0
m.khalil.gujjar1
چوہدری خلیل گجر 👑 :
👑
2026-11-18 20:00:14
0
itzaz.ahsan67
Itzaz Ahsan :
❤️❤️❤️
2026-11-19 01:48:42
0
hammadjutt037
Hammad Jutt :
❤️❤️❤️❤️
2026-11-19 01:53:54
0
To see more videos from user @khalidhashmi.hash, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About