@yasinnawaz4: تین پیارے کزنز کا یوں بچھڑ جانا ہمارے لیے ایسا دکھ ہے جسے لفظوں میں بیان کرنا مشکل ہے۔ ایک ہی واقعے نے ہمارے کئی گھروں کو غم میں ڈبو دیا۔ ماؤں کی گودیں اجڑ گئیں اور خاندان کے ہر فرد کے دل میں ایک ایسا درد چھوڑ گیا جو شاید کبھی کم نہ ہو۔ آج بھی یقین نہیں آتا کہ ہمارے اپنے ہم میں نہیں رہے۔ اللہ تعالیٰ ہمارے پیاروں کی مغفرت فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور تمام لواحقین کو صبر دے۔ آمین۔ #معفرت🤲 #اللہ_پاک_ہم_سب_کے_گناہوں_کو_معاف_فرماۓ #دعائے_مغفرت #دعامغفرت_کی_اپیل😢😭