@arzoodil143: سب بدل جاتا ہے باتیں محبت خوبصورتی اعتبار پسندیدہ شخص پہلے جو باتیں سکون دیتی تھیں اب وہی باتیں چبھنے لگی ہیں پہلے جو محبت جان لگتی تھی اب وہی محبت بوجھ لگنے لگی ہے خوبصورتی بھی وہی ہے مگر دیکھنے والی نظر بدل گئی ہے اعتبار بھی وہی تھا مگر توڑنے والا ہاتھ اپنا ہی نکلا اور پسندیدہ شخص؟ وہ تو اب بھی پسندیدہ ہے بس اب اس سے بات کرنے کا دل نہیں کرتا نہ نفرت ہے، نہ شکوہ ہے بس ایک خاموش سی تھکن ہے کہتے ہیں وقت سب ٹھیک کر دیتا ہے مگر سچ یہ ہے وقت کچھ ٹھیک نہیں کرتا بس انسان کو خاموش رہنا سکھا دیتا ہے سب بدل جاتا ہے... بس یادیں وہیں رہ جاتی ہیں جہاں ہم نے انہیں چھوڑا تھا۔