@_psycho581: محبت میں صرف انا ہی نہیں ٹوٹتی، محبت میں انسان کا سارا وجود بکھر جاتا ہے۔ یہ وہ آگ ہے جس میں پہلے انا جلتی ہے، پھر حیا جلتی ہے، پھر شرافت کی ساری دیواریں گر جاتی ہیں۔ انسان جسے کبھی اپنی عزت، اپنی شرم، اپنی حدوں پر ناز ہوتا تھا، وہی محبت کے سامنے سب کچھ بھول جاتا ہے۔ وہ نظریں جو کبھی جھک جاتی تھیں، وہی نظریں اب کسی ایک چہرے کو دیکھنے کے لیے بے چین رہتی ہیں۔ وہ دل جو کبھی دنیا کی پرواہ کرتا تھا، وہ اب بس ایک انسان کی ایک مسکراہٹ پر راضی ہو جاتا ہے۔ اسی لیے تو کہتے ہیں محبت اندھی ہوتی ہے، کیونکہ محبت میں انسان کو نہ اپنی انا نظر آتی ہے، نہ اپنی حیا یاد رہتی ہے، نہ اپنی شرافت کا خیال رہتا ہے۔ اسے بس وہی ایک شخص نظر آتا ہے، جس کے لیے وہ خود کو بھی ہارنے کو تیار ہو جاتا ہے۔ #poetry #darenijat

Lost in💭
Lost in💭
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 18 November 2026 18:14:00 GMT
7409
369
1
25

Music

Download

Comments

soul.therapy42
Soul therapy :
🥺🥺🥺🥺🥺🥺
2026-11-18 19:08:42
0
To see more videos from user @_psycho581, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About